23/06/2026
Ghss gadezai inter section buner
this page is created for educational activities, learning, motivation for students and linking community with institution.
23/06/2026
پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا
03/06/2026
📢 اہم اعلان برائے طلباء (کرکٹ ٹرائلز) 🏏
BISE سوات کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز منعقد کیے جا رہے ہیں۔
📅 تاریخ: 2 جون 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: MI کرکٹ اکیڈمی، مینگورہ سوات
تمام سرکاری و نجی کالجز اور ہائیر سیکنڈری سکولز سے درخواست ہے کہ اپنے بہترین کھلاڑی ٹرائلز کے لیے بھیجیں۔
⭐ موقع مت گنوائیں — اپنی صلاحیت دکھائیں اور BISE سوات کی نمائندگی کریں!
🏏
یومِ تکبیر
28 مئی 1998ء کو پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ایٹمی دھماکے کیے، جس کے بعد پاکستان دنیا کی پہلی اسلامی اور ساتویں ایٹمی طاقت بن گیا۔ یہ دن “یومِ تکبیر” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کامیابی نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنایا اور قوم کے حوصلے بلند کیے۔ 🇵🇰
الله تعالي دې ستاسو ټولو دعاګانې ، عبادتونه او قربانۍ قبولې کړي،
لوي اختر مو مبارک او بختور شه،،
20/05/2026
20/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول گدیزی پیربابا ( موجودہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گدیزی ) .. 1985 کی ایک یادگار تصویر...
تصویر میں جس جس کو کوئی پہچانتا ہو تو کمنٹس میں ضرور بتائیں.. copied.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bunerwal