24/09/2026
🏆 Skill Development کا پلیٹ فارم — The Leadership School Pir Baba
ہم بچوں کی اچھی کارکردگی، محنت اور بہترین صلاحیتوں کو ہمیشہ Rewards کے ذریعے سراہتے ہیں۔ 🌟
یاد رکھیں!
Reward کی قیمت نہیں ہوتی، اس کی اہمیت ہوتی ہے۔
یہ ایک چھوٹا سا انعام نہیں بلکہ بچے کے لیے حوصلہ، اعتماد اور آگے بڑھنے کی تحریک ہے۔ 💫
ہماری کوشش ہے کہ ہر بچے کو اپنی صلاحیت دکھانے، سیکھنے اور کامیابی کی طرف بڑھنے کا موقع ملے۔ 🚀