یوسفزیئ ماڈل سکول چلندری چغرزیئ

یوسفزیئ ماڈل سکول چلندری چغرزیئ

Share

Education for all

26/03/2025

Reality...

27/10/2024

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائیں

09/10/2024

کوئی ضبط دے نہ جلال دے مجھے صرف اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے
تیری رحمتوں کا نزول ھو مجھے محنتوں کا صلہ ملے
مجھے مال وزر کی ہوس نہ ھو مجھے بس تو رزق حلال دے
میرے ذہن میں تیری فکر ھو میری سانس میں تیرا ذکر ھو
تیرا خوف میری نجات ھو سبھی خوف دل سے نکال دے
تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز شب ہے یہی دعا
تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے
#آمین

06/10/2024
28/09/2024

بجلی ندراد۔
چغرزی اندھیروں میں
نہ دن کو بجلی،نہ رات کو۔
بجلی کے بلاسمان سے باتیں کریں،
واپڈا/پیسکو کے اھلکاران دھمکیاں دے،پرچے کاٹیں ،
بدمعاشی کریں۔
لیکن بجلی کبھی فالٹ کے نام پر بند رکھیں،
کبھی مردان سے کاٹیں،
کبھی جمپر کی کہانی،
تو کبھی جائز اور حلال 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ۔
ایک فوٹو کاپی کرانی ہو،
کپڑے سینے ہو،
سکول و دفتر میں کوئی کام ہو جس کے لیے بجلی چاہیے ،
سکولوں میں بچوں کو کتاب نظر آئے یا نہ ائے۔
چغرزی اندھیروں میں ،
بجلی نہیں ،
محکمہ فل بے فکر
کیا کریں

16/06/2024

اپنے فیملی کیلئے #پردیس کے مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسی بھائیوں کو
دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی #مبارک ہوں ۔
اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کی مشکلات اور مسائل دور فرمائے اور ان کیلئے اپنے ہی وطن میں رزق حلال کی فراوانی فرمائے تاکہ وہ عید کی خوشیاں اپنے ملک میں اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکے۔
#آمین یا رب العالمین
سلمان خان

17/05/2024

سنی سنائی بات پھیلانا اچھی بات نہیں ۔
صبح سے بونیر کے لوگوں میں خوف پھیلایا جارہا ہے۔
اس کے لیے بونیر میں بہادر پولیس موجود ہیں۔

Photos from ‎یوسفزیئ ماڈل سکول چلندری چغرزیئ‎'s post 15/05/2024

الحمدللہ ۔
پوسٹ کی وساطت سے سخااللہ ابن اعظم شاہ مل گیا۔
لاھور کے گاڑی میں ایک بندے نے پوسٹ پڑھ کر پہچان لیا اور ان کے والد کو فون کرکے بتایا ۔
شکریہ تمام دوستوں کا
03451029138

15/05/2024

سخااللہ ولد اعظم شاہ چلندری والا بے درکہ شوے۔
کہ چا تہ سہ معلومات وی نو دہ والد صاحب سرہ ئی رابطہ اوکئی
اعظم شاہ چلندری
03451029138

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chagharziwal, Khyber Pakhtunkhwa
Bunerwal
BUNER