📢 اہم اطلاع برائے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر طالبات
تمام فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کی طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا رول نمبر کالج ہذا سے کل آ کر وصول کر لیں۔
براہِ کرم مقررہ وقت میں اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔
شکریہ 🌸
Fatima Girls School and College Swari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Girls School and College Swari, Education, buner kpk, Bunerwal.
اطلاع نامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام والدین اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ان شاء اللہ بروز جمعرات صبح 9 بجے فاطمہ گرلز اسکول اینڈ کالج میں
دوم تا ششم کی طالبات کا سکالرشپ ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔
تمام متعلقہ طالبات کی بروقت حاضری نہایت ضروری ہے۔
ٹیسٹ مقررہ وقت پر شروع ہوگا، لہٰذا وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔
انتظامیہ
25/02/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
📢 اطلاع برائے انٹری ٹیسٹ
فاطمہ گرلز اسکول اینڈ کالج، سواڑی
محترم والدین و سرپرست حضرات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ فاطمہ گرلز اسکول اینڈ کالج، سواڑی میں نئے تعلیمی سیشن کے داخلوں کے سلسلے میں انٹری ٹیسٹ بروز جمعرات، 5 مارچ بوقت صبح 9:00 بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام امیدوار طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اسکول تشریف لائیں۔
🔹 اہم ہدایات:
طالبات صبح 8:45 بجے تک اسکول پہنچ جائیں تاکہ بروقت ٹیسٹ کا آغاز کیا جا سکے۔
اپنے ساتھ بلیو/بلیک پین، پنسل، ربر اور دیگر ضروری تحریری سامان لازماً لائیں۔
اسکول کے نظم و ضبط اور ڈسپلن کا مکمل خیال رکھیں۔
والدین سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنی بچیوں کو مکمل تیاری اور اعتماد کے ساتھ بھیجیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بہترین اظہار کر سکیں۔
مزید معلومات کے لیے اسکول آفس سے دفتری اوقات میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری طالبات کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
والسلام
انتظامیہ
فاطمہ گرلز اسکول اینڈ کالج
سواڑی
25/02/2026
الحمدللہ!
ہمارے کالج کے حالیہ امتحانی نتائج نہایت شاندار رہے۔
طالبات نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے A+ گریڈ حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا ہے۔
ہم اپنی تمام کامیاب طالبات، قابلِ احترام اساتذہ اور معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ یہ کامیابیاں آئندہ بھی اسی طرح جاری رہیں۔
آمین
🌸 تعلیم، تربیت اور کامیابی 🌸
24/12/2021
مظاھراتی طریقہ تدریس اپنائیں
12/08/2021
رنگوں سے اپنے کمرہ جماعت کو آراستہ کریں
آئیں معیاری تعلیم کے حصول میں ہمارا ساتھ دیں۔
The Toddler tech
01/08/2021
Digraphs learn more sound with toddler tech
27/06/2021
آپ بھی اپنے تعلیمی ادارے کو اس طرح خوبصورت بنا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
08/06/2021
Very easy way for nursery class..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bunerwal
19290