درس حدیث مولانا اشفاق صاحب
The Leadership School of Excellence Jowar Campus
The Leadership School of Excellence Jowar Campus is a private school of its kind striving to enlight people with quality islamic & modern education.
Unit one test
11/05/2026
ماڈرن پبلک سکول کلپانی بونیر۔ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت۔
الحمدللہ
جماعت دہم کے کلاسز شروع ہوچکے ہیں۔تمام طلباء صبح 30 7 بجے اپنے حاضری کو یقینی بنایئں۔
02/05/2026
فاران ماڈل سکول کنگرگلی بونیر کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت اور خطاب۔طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔پرنسپل رسول حمد روح رواں عبداللہ تمام سٹاف ممبرز اور طلباء و طالبات کا شکریہ۔وائس پرنسپل کے طرف سے بہترین تحفہ ملنے پر ان کا شکریہ۔
جمعہ اور ہفتہ کو سکول بند رہے گا۔
29/04/2026
رواج شادی ہال۔بونیر کالج آف نرسنگ کے کانوکیشن میں بحیثیت مہمان اعزازی شرکت۔چیرمین، پرنسپل محمد عمران فیکلٹی ممبرز اور تمام طلباء و طالبات کا یادگاری شیلڈ پیش کرنے پر شکریہ۔
24/04/2026
آغوش بونیر
یوم تاسیس۔خواب سے حقیقت تک۔اور حقیقت سے منزل کے طرف۔ایر مارشل ارشد ملک صاحب چیرمین آغوش ہوم پاکستان۔اے ڈی سی بونیر فرنگس عظیم صاحبہ۔صدر ہائ کورٹ بار شمس الہادی صاحب
پروفیسر جہانزیب صاحب۔گل محمد خان طوطا ناظم صاحب۔کامیاب پروگرام پر منتظمین کو مبارک باد۔
Prizes distribution girls section
Contact the school
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 01:00 |
| Tuesday | 08:00 - 01:00 |
| Wednesday | 08:00 - 01:00 |
| Thursday | 08:00 - 01:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 01:00 |