12/09/2026
DEVA میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں — یہاں مستقبل کی تیاری کی جاتی ہے۔
یہ منظر DEVA کے کلاس روم کا ہے، جہاں ہمارے طلبہ و طالبات جدید تعلیم، عملی مہارتوں اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنے مستقبل کی بنیاد مضبوط کر رہے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالب علم کو اعلیٰ معیار کی تعلیم، قابل اساتذہ، Practical & Skill-Based Learning، جدید ٹیکنالوجی اور Career Development کی بہترین رہنمائی فراہم کی جائے۔
معیاری تعلیم، عملی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی — یہی DEVA کا عزم ہے۔
آج کی کلاس روم کی یہ محنت، کل کے کامیاب Professionals، Entrepreneurs اور Digital Experts کی بنیاد ہے۔
DEVA — Learn Skills • Build Careers • Empower Your Future
Let’s Empower the Youth!