25/09/2026
📢 اہم اعلان — ٹیچرز کی ضرورت
🏫 المدینہ ماڈل سکول ناوہ گئ — میل سیکشن
المدینہ ماڈل سکول ناوہ گئ کے میل سیکشن کے لیے درج ذیل مضامین کے قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے:
🔹 Physics Teacher
🔹 Mathematics Teacher
📌 اہلیت: متعلقہ مضمون میں مناسب تعلیمی قابلیت اور تدریسی صلاحیت رکھنے والے امیدوار ترجیحاً درخواست دیں گے۔
📞 خواہشمند حضرات درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
🌟 المدینہ ماڈل سکول ناوہ گئ
معیاری تعلیم — روشن مستقبل