تعلیم صرف ڈگری کا نام نہیں، یہ زندگی بدلنے کا سفر ہے۔ ہمارے بچوں کا مستقبل صرف علم سے ہی روشن ہو سکتا ہے۔
علم د رڼا نوم دے. راځئ چې د خپل کلي او کور د روښانه سباون لپاره خپل نسلونه په علم سنبال کړو..
|
Islamia Model College For Girls Nawagai Buner
Join the premier institution in your area dedicated to empowering young girls through quality education, strong values, and future-ready skills.
11/05/2026
الحمدللہ!
آج ہم نے باقاعدہ طور پر اپنی کلاسز کا آغاز کر دیا۔
مندنڑ کی عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے اپنی بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے Islamia Model College For Girls Nawagai پر اعتماد کیا۔
ہم عزم کرتے ہیں کہ معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور اخلاقی تربیت کے ذریعے طالبات کو کامیابی کی نئی راہوں پر گامزن کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📢 Exciting News for Matric Graduates !
Islamia Model College for Girls, Nawagai, is thrilled to announce the start of Pre-1st Year Coaching & Counseling Classes! Give your academic career a head start with our expert faculty.
🗓 Starting Date: May 11
🧪 Subjects: Physics, Biology, Chemistry, Maths, English, and Computer Science.
📍 Location: Main Bazar Nawagai, Near Habib Bank, Buner.
📞 Contact: 0343-9626638 | 0347-9998440 | 0333-9027337
📢 بونیر کی طالبات کے لیے ایک بہترین موقع!
اسلامیہ ماڈل کالج برائے طالبات نوازگئی میں پری فرسٹ ایئر کوچنگ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔ میٹرک کے امتحانات سے فارغ طالبات کے لیے اپنے قیمتی وقت کو درست سمت دینے کا یہ سنہری موقع ہے۔
🔹 کلاسز کا آغاز: 11 مئی
🔹 خصوصیات: تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی (Ph.D/M.Phil) کی زیر نگرانی تعلیم۔
آئیے اور ٹرائل کی بنیاد پر کلاسز لے کر خود فرق محسوس کریں۔ رجسٹریشن جاری ہے!
28/04/2026
اسلامیہ ماڈل کالج ناوہ گئی کی جانب سے شاندار موقع!
میٹرک کے بعد طلبہ کے لیے کوچنگ کلاسز
📢 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا داخلہ فرسٹ ایئر (FSc/ICS) میں بہترین کارکردگی کے ساتھ ہو؟
اب موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔ امتحانی انداز کی تیاری
✔ مکمل گائیڈنس اور رہنمائی
✔ کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ
✔ جدید تعلیمی ماحول
مضامین شامل:
🔹 فزکس
🔹 کیمسٹری
🔹 بیالوجی
🔹 میتھس
🔹 انگلش
🔹 کمپیوٹر سائنس
کلاسز کا آغاز: 11 مئی
محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!
اپنے مستقبل کو مضبوط بنیاد دیں — آج ہی شامل ہوں!
📞 رابطہ کریں:
0343-9626638 | 0347-9998440 | 0333-9027337
Empowering the students , shaping the future.
03/04/2026
الحمدللہ!
آج اسلامیہ ماڈل کالج فار گرلز ناوگی میں ہمارے پری بورڈ امتحان کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے
یہ صرف ایک امتحان نہیں بلکہ ہماری محنت، صبر اور خوابوں کی آزمائش ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامیابی، آسانی اور بہترین نتائج عطا فرمائے
دعاؤں میں یاد رکھیں
02/04/2026
ATTENTION FSc STUDENTS 📢
The official date sheet for the Pre-board Examination (Session 2025-2026) at Islamia Model College for Girls, Nawagai Bazar has been announced!
Please check the schedule below to know your exam dates and timings.
🗓️ Exam Details:
Timing: 9:30 AM – 12:30 PM
Starting Date: Friday, April 3, 2026
⚠️ Don't forget to note down your off days! Best of luck with your preparations. Hard work always pays off! 📚
📢 چملہ مندنڑ کے عوام کے نام اہم پیغام!
موجودہ حالات اور دنیا کے مختلف خطوں میں جاری جنگوں کے باعث پورے پاکستان میں تمام تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز پر منتقل ہو چکے ہیں۔ ایسے حالات میں یہ ضروری ہو گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کے پاس جدید ڈیجیٹل تعلیمی نظام موجود ہو تاکہ طلبہ کی تعلیم کا سلسلہ متاثر نہ ہو۔
الحمدللہ!
اسلامیہ ماڈل کالج فار گرلز ناوگئی، نزد HBL ناوگئی بونیر ضلع بونیر کا ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جدید ڈیجیٹل تعلیمی سہولیات موجود ہیں۔
✔ تمام درسی کتب ڈیجیٹل سسٹم میں شامل
✔ جدید انٹرایکٹو کلاسز
✔ گھر بیٹھے آن لائن رہنمائی
✔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تعلیم کا سلسلہ جاری
ہمارے قابل اساتذہ کرام طلبہ کی رہنمائی گھر بیٹھے بھی جاری رکھ سکتے ہیں تاکہ بچوں کی تعلیم کسی بھی صورتحال میں متاثر نہ ہو۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فیصلہ کریں ۔
📍 Islamia Model College For Girls Nawagai
Near HBL Nawagai Buner
معیاری تعلیم • جدید ٹیکنالوجی • محفوظ مستقبل
A teacher impacts lasts a lifetime.
Your kind words fuel our passion! Thanks for believing in us and making teaching worthwhile.
We're overwhelmed with gratitude for the trust you've placed in us! 🌟 Your faith in our college administration means the world to us. We're committed to keeping the momentum going and taking our college to new heights! 🚀 Thanks to our amazing team and students for making it happen. Here's to many more milestones together! In Sha Allah
ہمیں آپ کی طرف سے ملنے والے اعتماد پر بے حد خوشی اور شکر گزاری ہے! ہماری کالج انتظامیہ پر آپ کا یقین ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ ہم اس رفتار کو برقرار رکھنے اور اپنے کالج کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرعزم ہیں! اس سب کو ممکن بنانے کے لیے ہماری شاندار ٹیم اور طلباء کا شکریہ۔
28/09/2025
بیٹیاں اللہ کی رحمت اور والدین کا فخر ہوتی ہیں۔ آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم اپنی بیٹیوں کو تعلیم دیں گے تاکہ وہ کل کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
19290