Al Khalid School & College Torwarsak Buner

Al Khalid School & College Torwarsak Buner

Comments

کرونا اور تعلیمی اداروں کی بندش
اعدادوشمار
*کرونا کے باعث اموات میں 15 سال سے کم عمر لوگوں کی تعداد صفر ہے۔
*کرونا کے موجودہ پازیٹیو کیسیز میں 15 سال سے کم عمر لوگوں کی تعداد اشاریہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

اساتذہ:
نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ فروٹ بیچنے اور تعمیرات کے کام مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔
خواتین اساتذہ مجبوری میں گھر سے نکلتی ہیں اور وہ مزدوری اور فروٹ بیچنے جیسا کام بھی نہیں کر سکتیں اس لیے قرض کی بوجھ تلے دب گئی ہیں یا فاقوں اور لوگوں سے مانگ کر گزر کرنے پر مجبور ہیں۔

والدین:
بچوں کے والدین بچوں کی روٹین اور تعلیمی نقصان پر شدید پریشان ہیں۔
بچے اپنی عمر کے مطابق کلاسز میں داخلہ نہیں لے پا رہے۔

تعلیمی نقصان:
بچوں کو بغیر امتحانات کے پروموٹ کر دیا گیا اور اب پھر انہیں اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کی بات چل رہی ہے۔
گویا آٹھویں کا بچہ امتحان دیے بنا میٹرک کر جائے گا۔
عملاً اس بچے کو کچھ بھی نہیں آتا ہو گا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق صرف سرکاری سکولز کے 7 لاکھ بچے لاک ڈاؤن کے بعد سکولوں میں واپس نہیں آئے۔

ریلیف:
حکومت نے سکولز کی فیس ۲۰ فیصد کم کر کہ عوام کو ریلیف دیا مگر سکولز کو کوئی پیکیج یا ریلیف نہیں دیا۔
۵ کروڑ سے زیادہ لوگ اس وابستہ ہیں۔
ہزاروں سکولز ریلیف نہ ملنے کے باعث بند ہوئے ہیں۔

عالمی منظر نامہ:
پوری دنیا میں سکول آخر میں بند اور سب سے پہلے کھولے جاتے ہیں مگر یہاں کی حکومت سب سے پہلے سکولز کو بند اور آخر میں کھولنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
برطانوی قسم کے وائرس کا چرچہ ہے، لیکن خود برطانیہ نے سب سے پہلے مارکیٹیں اور آخر میں صرف ۱۲ روز کے لیے سکول بند کیے جبکہ سب سے پہلے سکولز اور ہفتوں بعد بقیہ شعبوں کو کھولنے کی اجازت دی۔

سیاسی پہلو:
پاکستان میں سکولوں کی بندش پی ڈی ایم کے جلسوں کے وقت اور لانگ مارچ کے موقع پر ہوتی ہے۔
گویا ایسے خاص سیاسی مواقع پر کرونا ازخود موثر اور ان کے گزر جانے کے بعد ازخود غیر موثر ہو جاتا ہے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ محض اتفاق ہے تو آپ کی سیاسی سمجھ بوجھ کو 21 توپوں کی سلامی۔

حکومت کے سیاسی جلسوں میں کرونا نہیں پھیلتا۔
جشن بہاراں میں ۳ لاکھ پچاس ہزار لوگ ایک دن میں ریس کورس پارک آئیں تو کرونا نہیں پھیلتا۔
وزیر اعظم کسی مقام پر افتتاح کی تقریب میں جائیں تو وہاں کرونا نہیں پھیلتا۔
صدر صاحب ہائی ایچیور بچوں میں تقسیم انعامات کریں تو کرونا نہیں پھیلتا۔

حکومت نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ جس جگہ سب سے زیادہ ایس او پیز کو فالو کیا گیا وہ سکولز ہیں۔
مگر انہیں کی بندش کا فیصلہ۔

اب آ جائیے سب سے احمقانہ اعتراض کی جانب۔
یعنی بچے متاثر نہیں ہوتے مگر منتقلی کا باعث بنتے ہیں۔

جو بچے سکولوں میں ایس او پیز کو مکمل طور پر فالو کرنے کے باوجود غیر محفوظ ہیں وہ پارکس میں مل کر جھولے لینے، مکڈونلڈز اور کے ایف سی میں برفر کھانے اور نانو گھر سیر کرنے میں مکمل محفوظ ہیں۔

گویا جنہیں براہراست کوئی خطرہ نہیں ان کو گھروں پر بٹھا دو اور جن کو براہراست خطرہ ہے ان کو مارکیٹوں میں جانے کی اجازت ہے، انہیں پارکس اور ہوٹلز میں جانے کی اجازت ہے، انہیں شادیوں میں شرکت کی اجازت ہے، انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کی اجازت ہے۔
عجیب منطق اور عقل سے ماورا استدلال۔

مجوزہ حل:
تمام شعبہ ہائے زندگی کو احتیاط اور ایس او پیز کے تحت کھلا رکھا جائے۔
جس شعبہ سے بھی جو لوگ خلاف ورزی کریں، وہ کسی بھی شعبے سے ہوں اس دکان،سکول،مارکیٹ،ٹرانسپورٹ کو جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

آخری بات یہ کہ پاکستان میں کرونا سب سے بڑا پینڈیمیک نہیں جبکہ سوشیو اکنامک انجسٹس ہے۔
کرونا سے مرنے والوں کی تعداد ۱ سال سے زائد عرصہ میں ۱۳ ہزار جبکہ خودکشی کرنے والوں کی ایک سال میں تعداد ۱۵ ہزار سے زائد ہے۔

اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے اور درست فیصلے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین
شوکت محمود
ہری پور
Copied

AL-khalid public school and college
(torwarsak buner )
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Khalid School & College Torwarsak Buner, School, Bunerwal.

Operating as usual

28/08/2022

Farewell party

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 26/08/2022

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی حفاظت کیلئے پرائمری سیکشن میں ختم القران کا اہتمام۔

یا اللہ ہمارے ملک اور غریب عوام کے مدد فرما ۔ آمین

25/08/2022

10

Best wishes, do work hard, bright future is waiting for you.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 25/08/2022

Position holders of SSC Annual exam were awarded with cash prize and appreciation certificate today by Principal Al-Khalid School.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 25/08/2022

Random clicks

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 25/08/2022

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 25/08/2022

Glimpses from farewell party

24/08/2022

اسلام علیکم
دسویں جماعت سے فارغ طلباء کے لئے کل بروز جمعرات ہائی سیکشن میں الوداعی پروگرام (farewell party) منعقد کی گئی ہے. تمام طلباء 5 بجے تک اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 20/08/2022

ιѕт тerм eхaм

Middle & High Section

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 20/08/2022

ιѕт тerм eхaм

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 19/08/2022

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post

17/08/2022

Date Sheet for Ist term Exam ( 6th to 9th )

17/08/2022

Date Sheet for Part 1st Exam (Nursery to Grade 5) effective from 20-08-2022...

14/08/2022

طالب علم کا اعزاز
محمد اسحاق جس کا تعلق ایک نہایت غریب گھرانے سے ہے جس کے والد پہاڑی کان میں محنت مزدوری کرتے ہے جس سے بمشکل انکے خاندان کا گزارہ ہوتا ہے
تورورسک کے مضافات دلوتنگے میں رہائش پذیر ہے جہاں بجلی و پانی کا نام و نشان نہیں ہے
میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1044 نمبروں سے اپنے سکول میں پہلے نمبر پر ہے ۔ اپنی قابلیت پر الخالد سکول تورورسک میں سکالرشپ پر پڑھ رہے تھے.انہوں نے اپنی کامیابی کا راز آپنے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں قرار دیئے ۔

14/08/2022
13/08/2022
12/08/2022

انشاء اللہ 20 اگست بروز ہفتہ سے نرسری تا نہم کا فر سٹ ٹرم امتحان شروع ہو رہا ہے،لہذا بچوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دیں-
شکر یہ

12/08/2022

درس قرآن

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 12/08/2022

ہفتہ وار درس قرآن
(ہائی سیکشن)

10/08/2022
Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 05/08/2022

ہفتہ وار درس قرآن
(ہائی سیکشن)

01/08/2022

سکول اوقات کار
حاضری 07:30
چھٹی 12:50

01/08/2022
09/07/2022
Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 02/07/2022

Alhamdullelah, another milestone achieved. Successfully inaugurated computer lab in the school to empower the students according to the latest educational standards and to help them develope 21th century skills.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 28/06/2022

Position holders is awarded by cash prize

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 12/06/2022

ختم القران کا اہتمام

08/06/2022

کلاس دہم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 13 جون سے کلاسز شروع ہونگے۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں

02/06/2022

Practical Examination SSC Annual 2022, commencing from 6th June 2022.

30/05/2022

A child with out education, is like a bird without wings.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 20/05/2022

حافظ لائق سید صاحب اسمبلی میں ہفتہ وار درس قرآن دے رہے ھے۔

ہائی سیکشن

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 13/05/2022

حافظ لائق سید صاحب ہائی سیکشن میں طلباء کو درس دے رہےھے۔

08/05/2022

کلاس نہم اور دہم کے طلباء اکاونٹ سیکشن سے اپنا رول نمبر سلپ وصول کریں ۔

08/05/2022

الخالد سکول اینڈ کالج کل بروز پیر حسب معمول دوبارہ کھلے گا

تمام طلباء بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

02/05/2022
Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 21/04/2022

سکول میں اساتذہ کرام کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام

مولانا نور ذادہ صاحب نے رمضان کی فضیلت پر درس دیا

19/04/2022

21 اپریل بروز جمعرات سے جماعت نہم اور جماعت دہم کا پری بورڈ امتحان شروع ہورہا ہے طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

07/04/2022

BISE Swat date sheet for SSC (Grade 9 and 10) annual examination 2022.

02/04/2022

رمضان مبارک

01/04/2022

الخالد سکول تورورسک۔داخلے جاری ھے📙

29/03/2022

والدین کی خدمت میں گزارش ہے کہ کل بروز بدھ سے کلاسز شروع ہو رہے ہیں سب اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
حاضری وقت 08:00 بجے
شکریہ

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 29/03/2022

An informative and need based Training Session conducted with Staff members by Sir Zahoor Hassan.

Thanks to Afaq

25/03/2022
25/03/2022

Jawad khan student of Grade 10

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 24/03/2022

"Better than a thousand days of diligent study is one day with a great teacher."
The great teachers of APS have recevied their awards from the noble souls of Sir Bakht Jehan, Sir Amir Muhammad Khan and Sir Mukhtiar Bacha.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 24/03/2022

Position holders

24/03/2022
Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 24/03/2022

Congratulation to all the position holders and their families.

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 24/03/2022

💥3rd Position Holders 🏆

Photos from Al Khalid School & College Torwarsak Buner's post 24/03/2022

💥2nd Position Holders 🏆

Videos (show all)

Farewell party
درس قرآن
😍
😍
😍
Annual prize distribution ceremony
Prize distribution ceremony
Admission Open 2020...
Time period and Frequency of Simple Pendulum.
Significant figures.
Simple Pendulum
Time Period and Frequency of mass Spring System.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bunerwal
19270

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00

Other Schools in Bunerwal (show all)
Oriental Public School Dewana baba Oriental Public School Dewana baba
Bunerwal, 3339844333

تمام اھل اسلام دوستوں کو عیدالا ضحی کی خوشیاں مبارک ہو

The Brilliant School & College Chagharzi Budal Buner The Brilliant School & College Chagharzi Budal Buner
Bunerwal, 19290

Education for All.

Jinnah girls public school Elai Jinnah girls public school Elai
Mohalla Qufai
Bunerwal, 19290

We have given good learning

Knowledge ocean Knowledge ocean
Bunerwal

https://youtube.com/channel/UCZ_qGOcMJa-DuATcDyDC5Cw

Govt. Middle School Wach Khwar Koga Mandanr Buner. Govt. Middle School Wach Khwar Koga Mandanr Buner.
وچ خوړ کوګا
Bunerwal

گورنمنٹ مڈل سکول وچ خوڑ کوگا کے بارے میں تفصیلات سے آگا?

Smart Care School Daggar Buner Smart Care School Daggar Buner
Daggar Buner
Bunerwal, 25000

Our school's mission is to learn leadership, the common core, and relationships for life. Our mission is to provide a safe, disciplined learning environment that empowers all students to develop their full potential. We feel strongly about helping.

Khadija Girls School & College Dewana Baba Campus Buner Khadija Girls School & College Dewana Baba Campus Buner
Bunerwal, 0939

The trend maker school of female education in Buner

GHSS Dakara KK Buner GHSS Dakara KK Buner
Bunerwal, 19300

The page has been made to share the important informations regarding the school۔

GHSS Asharay GHSS Asharay
Chamla Mandanr Distt, Buner
Bunerwal

A place to educate nation

GCMHS Daggar GCMHS Daggar
Daggar
Bunerwal

Best School of the District.

Buner Public School Jangai Buner Public School Jangai
Korea
Bunerwal, 92000

Official page of Buner Public School Jangai