26/08/2026
🌟 الحمدللہ! محنت کا خوبصورت نتیجہ سامنے آ گیا 🌟
الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🤲❤️
قاری محمد صدیق نقشبندی صاحب نے الافنان آن لائن قرآن اکیڈمی 98 سے Teaching Course اور Ad Course مکمل کیا۔ پھر انہوں نے اپنے کورس پر بھرپور توجہ دی، محنت اور اطمینان کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنایا اور آج الحمدللہ اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی قائم کر لی ہے۔
📚 اللہ کے فضل سے آج وہ خود طلبہ کو قرآنِ کریم پڑھا رہے ہیں اور اپنی اکیڈمی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
🎉 سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ الحمدللہ انہیں اپنی اکیڈمی سے پہلی Payment بھی موصول ہو چکی ہے! 💰❤️
یہ ویڈیو اسی کامیابی کا عملی ثبوت ہے۔
📹 رزلٹ آپ خود ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں — بالکل آپ کے سامنے ہے!
ہمیں خوشی ہے کہ الافنان آن لائن قرآن اکیڈمی 98 سے سیکھنے والا ایک اور بھائی آج اپنے قدموں پر کھڑا ہو کر قرآنِ کریم کی تعلیم کا ذریعہ بن رہا ہے۔ 🌹
🤲 اللہ تعالیٰ قاری محمد صدیق نقشبندی صاحب کی اکیڈمی میں برکت عطا فرمائے، مزید طلبہ عطا فرمائے اور ان کی اس دینی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
✨ آپ بھی سیکھیں، اپنی صلاحیت بنائیں اور قرآنِ کریم کی تعلیم کو اپنا ذریعۂ خدمت بنائیں۔