24/10/2020
اکسفورڈ پبلک سکول گلبانڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حضرت رحمان صاحب اور پرنسپل احمد زیب صاحب کے ساتھ آکسفورڈ پبلک سکول کے سابقہ 10th کلاس کا گروپ فوٹو۔۔۔جو کہ ابھی کالج میں پڑھتے ہیں اس ادارے سے الحمداللہ اچھے نمبرز سے کامیاب ہوئے ہیں اور بہت محنتی ہیں اللہ پاک مزید کامیابیاں دیں آمین۔۔