GHSS Khanano dherai BUNER

GHSS Khanano dherai BUNER Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Khanano dherai BUNER, School, Bunerwal.

یومِ تشکر 🤲!ملک بھر کی طرح آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خانانو ڈھیرئ  بونیر میں بھی یومِ تشکر انتہائی جوش و خروش سے منا...
16/05/2025

یومِ تشکر 🤲!
ملک بھر کی طرح آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خانانو ڈھیرئ بونیر میں بھی یومِ تشکر انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔
طلباء نے پاکستان ذندہ باد اور نعرے تکبیر کے بلند نعرے لگائے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور وطن عزیز کے بہترین دفاع پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اور ساتھ ہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔
بعد ازاں اللہ تعالیٰ کی حضور پاک فوج اور پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی اور معرکہ حق کے کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا گیا ۔
پرنسپل جناب قمر زمان صاحب اور مولانہ صفی اللہ صاحب نے اس دن کی اہمیت اور پس منظر پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خانانو ڈھیرئ بونیر میں زیر نگرانی پرنسپل  #قمرزمان صاحب اور جملہ سٹاف کے Enrollment Drive ...
20/04/2025

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خانانو ڈھیرئ بونیر میں زیر نگرانی پرنسپل #قمرزمان صاحب اور جملہ سٹاف کے Enrollment Drive کا اہتمام نہایت پرجوش انداز میں کیا گیا۔ پرنسپل صاحب نے لوگوں کو مخاطب کرکے کہا کہ آئیں اور اپنے بچوں کو ہمارے سکول میں کلاس 6th سے لیکر کلاس 10th تک داخل کرائیں۔جہاں آپکے بچوں کو مفت کتابیں،مفت داخلہ دیا جائیگا اور صاف ستھرا ماحول میں اعلی تعلیم یافتہ سٹاف کے زیرِ نگرانی آپکے بچوں کی تعلیم و تربیت ہر خصوصی توجہ دی جائیگی۔

16/03/2025
آج سکول ھذا میں یونیفارم پیکیج پروگرام  برائے یتیم اور نادار طلباء زیر نگرانی تنظیم اساتذہ تحصیل مندنڑضلع بونیر  منعقد ہ...
15/03/2025

آج سکول ھذا میں یونیفارم پیکیج پروگرام برائے یتیم اور نادار طلباء زیر نگرانی تنظیم اساتذہ تحصیل مندنڑضلع بونیر منعقد ہوا جس میں 60 جوڑے کپڑے اور کاپیاں طلباء میں تقسیم کئے گئے۔ پروگرام میں لیاقت حسین باچا سابقہ صدر تنظیم اساتذہ و جائنٹ سیکٹری تنظیم اساتذہ خیبر پختونخوا، اشراف الدین ڈپٹی جنرل سیکٹری الخدمت فاونڈیشن ضلع بونیر، پرنسپل قمر زمان صاحب، سلیم اللہ صاحب صدر تحصیل مندنڑ، صفی اللہ صاحب، ارکان تنظیم اور جملہ سٹاف نے شرکت کی۔۔



Congratulations and welcome to Mr. Fawad Ali appointed SS Mathematics in GHSS khanano dherai...
07/03/2025

Congratulations and welcome to Mr. Fawad Ali appointed SS Mathematics in GHSS khanano dherai...

آپ سب محترم والدین/سرپرست کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللّٰہ 3 مارچ 2025 بروز پیر سے جماعت ششم تا ہشتم کا سالانہ امتحان ...
28/02/2025

آپ سب محترم والدین/سرپرست کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللّٰہ 3 مارچ 2025 بروز پیر سے جماعت ششم تا ہشتم کا سالانہ امتحان شروع ہو رہا ہے ۔اس لیے کل سے (01/03/2025) اپنے بچوں کی حاضری ضرور یقینی بنائیں۔شکریہ

SSC Annual-I 2025 date sheet.Prepare yourself.
25/02/2025

SSC Annual-I 2025 date sheet.
Prepare yourself.

الحمد اللہ سکول کے دو ٹیچرز  جناب فرہاد علی خان SST G اور جناب  مصباح الدین SST (Sc) کو تنظیم اساتذہ ضلع بونیر کی طرف سے...
15/01/2025

الحمد اللہ سکول کے دو ٹیچرز جناب فرہاد علی خان SST G اور جناب مصباح الدین SST (Sc) کو تنظیم اساتذہ ضلع بونیر کی طرف سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ بدست اکرم شاہ صاحب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بونیر اور لیاقت باچا سابقہ صدر و جائنٹ سیکٹری تنظیم اساتذہ KPK دیا گیا۔
ہم سکول ایڈمینسٹریشن و جملہ سٹاف تنظیم اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔

آج سکول ھذا میں کلاس 10th B  کے طلباء نے  تمام سکول کے اساتذہ کرام صاحبان  اور  10th A کے طلباء کے لئے  Tea Party کا اہت...
21/12/2024

آج سکول ھذا میں کلاس 10th B کے طلباء نے تمام سکول کے اساتذہ کرام صاحبان اور 10th A کے طلباء کے لئے Tea Party کا اہتمام کیا۔ پرنسپل جناب قمرزمان صاحب نے 10th A کے طلباء اور محترم جناب مصباح الدین صاحب SST کے اس سرگرمی کو Appreciate کیا اور عزت افزائی پر شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس Farewell Gathering کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ محترم مصباح الدین صاحب نے اساتذہ کرام صاحبان کی پروگرام میں تشریف آوری پر اور قیمتی وقت دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Khanano dherai BUNER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category