07/11/2024
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جھانزیب کالج کو بیڈمنٹن کے فائنل میچ میں شکست دے کر جیت کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ اس عظیم کامیابی پر پراکٹرل بورڈ کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
تصاویر میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر کے فخر، چیف پراکٹر جھانزیب صاحب، ڈپٹی چیف پراکٹر ابرار صاحب، پراکٹر اعزاز اقبال اور پراکٹر عبدالحلیم، نمایاں کھلاڑی انیس کے ساتھ فاتح کپ کے ہمراہ موجود ہیں۔