01/06/2026
: گورنمنٹ پرائمری اسکول لنڈے جوڑ میں تعلیمی عمل کو مزید فعال بنانے کے لیے نئے پی ایس ٹی استاد جناب روزی
مند صاحب نے باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں