Govt High School Gokand

Govt High School Gokand Welcome to Govt High School Gokand official page! Here, you’ll find updates on student achievements, school events and important announcements .

10/09/2026

طریقہ بدلنے کے بعد بچوں کی دلچسپی عروج پر۔
استاد راہنمائی کرے۔
بچے اپنے ہاتھوں سے خود کام کرے۔
بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہو۔
Solute to dedicated staff.
Class 6th.

03/09/2026

مڈل سکشن فارم ماسٹرز صاحبان ۔
طلباء کی دلچسپی اپنے عروج پر۔
آگے بڑھیں گے۔

27/08/2026

ہائی سیکشن طلباء کی خصوصی ٹیم تشکیل۔
ماحول کی صفائی سے تزکیہ نفس پر بات۔
طلباء کا بہترین مقاصد کے حصول کی یقین دہانی۔
طلباء کے تجاویز کا احترام کیا جائے گا۔

میٹرک کا فرسٹ سمسٹر امتحان۔بچوں کا ڈسپلن کی پابندی۔بادل و باران کا دلکش نظارہ۔
20/08/2026

میٹرک کا فرسٹ سمسٹر امتحان۔
بچوں کا ڈسپلن کی پابندی۔
بادل و باران کا دلکش نظارہ۔

15/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر۔
جناب نصیب زرین صاحب بچوں سے مخاطب۔
بچوں کو تعلیم کی اہمیت کی طرف راغب کرتے ہوئے۔

15/08/2026

کلاس8th
تمام اساتذہ کرام کا متفقہ فیصلہ۔
سائنس پریکٹیکل لازمی ہوگا۔
بچے حقائق جان کر آگے بڑھیں۔
بس طلبہ معاشرتی دھوکے کے شکار نہ ہو۔

11/08/2026

استاد نے بچوں کے سوال کا دلچسپ جواب دیا۔
قسمت تب اچھی ہے
جب آپ موقع سے فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

پوزیشن ہولڈر طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد۔ محنت اور لگن مقصد کے حصول کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔طلباء اور اساتذہ کرام کی...
05/08/2026

پوزیشن ہولڈر طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد۔
محنت اور لگن مقصد کے حصول کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔
طلباء اور اساتذہ کرام کی محنت رنگ لائی۔
تمام علاقہ کے لئے یہ خوشی کی نوید ہے۔
محنت رکے گی نہیں۔
بچے ایک خود مختار زندگی جئیں گے تو کام بنے گا۔

25/07/2026

اورئنٹیشن سیشن کے دوران سکول کو دئے گئے مو قع سے فائدہ اٹھاتےہوئے۔۔
گوکند کے طلباء کا ٹیلنٹ اور ان کو درپیش مسائل پر پریزینٹیشن۔

29/06/2026

یہ اسمبلی سے 40 منٹ قبل سائنس ماسٹر صاحبان کی کلاسز ہے۔
یہ نہ صرف سکول بلکہ پورے علاقے پر ان کا احسان ہے۔
طلباء بھی اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے بروقت سکول پہنچ جاتے ہیں۔
اللہ جاوید اقبال سائنس ماسٹر ڈگر خیل اور محمد شعیب سائنس ماسٹر گاٹکلہ کو لمبی زندگی سے نواز دیں۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Gokand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category