GHSS Gagra

GHSS Gagra

Share

Welcome to our page

31/12/2025

Alhamdulillah!
GHSS Gagra has achieved excellent results in the SSC Annual–II 2025 Examination. This success is due to the visionary leadership of the respected Principal Sahib and the dedicated efforts of the teaching staff. Heartfelt thanks and appreciation to all teachers for their hard work and commitment. Congratulations to the entire GHSS Gagra team.

17/09/2025

ہمارے قابلِ فخر اسٹاف ممبران جناب مجید اللہ اور جناب ریاض احمد کو سی ٹی سے ایس سی ٹی کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉

یہ ترقی اُن کی محنت، لگن اور دیانتدارانہ خدمات کا ثمر ہے۔ ہم اُنہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور وقار کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔ 🙌✨

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌺

26/08/2025

🕊️ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🕊️

جناب حبیب اللہ صاحب (👨‍🏫 سینئر ٹی ٹی ٹیچر، جی ایچ ایس ایس گاگرہ بونیر) کے محترم چچا انتقال کر گئے۔
🕌 نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔

🤲 دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب

25/08/2025

"
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گاگرہ بونیر ان شاء اللّٰہ کل بروز منگل، 26 اگست 2025 سے دوبارہ کھل رہا ہے۔

تمام طلبہ بروقت حاضری یقینی بنائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲

📍 GHSS GAGRA BUNER

Photos from GHSS Gagra's post 14/08/2025

گورنمنٹ ہائیر ا سیکنڈری اسکول گاگرہ بونیر میں آج یومِ آزادی پاکستان نہایت عقیدت، احترام اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 🎉
تقریب کی صدارت پرنسپل صاحب نے کی، جبکہ اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات نے ملی نغموں، تقاریر اور دیگر پروگرامز کے ذریعے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا پیغام پیش کیا۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے اور اسے دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ 🌟
باد

Photos from GHSS Gagra's post 13/08/2025

🌿📚 پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول گاگرہ بونیر نے شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کیا 🌱
🌳 درخت آکسیجن فراہم کرتے ہیں، ماحول کو صاف رکھتے ہیں اور زندگی کو خوشحال بناتے ہیں 💚
🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو مسلمان کوئی پودا لگاتا ہے تو اس کا کھایا جانا اس کے لیے صدقہ ہے" (بخاری)
#شجرکاری #صافماحول #سرسبزپاکستان

Photos from GHSS Gagra's post 08/08/2025

Photos of the morning assembly of GHSS Gagra Buner.

06/08/2025

🌟 گورنمنٹ ہائیر اسیکنڈری اسکول گاگرہ، بونیر 🌟

🧹 صفائی مہم کے سلسلے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر پرنسپل صاحب نے سینئر کلرک جناب انور کو 💵 نقد انعام سے نوازا۔
📜 یہ ان کی فرض شناسی، محنت اور ادارے سے بے لوث وابستگی کا اعتراف ہے۔
👏 ہم ان کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ یہ قدم دوسروں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگا۔

🌿

30/07/2025
Photos from GHSS Gagra's post 30/07/2025

🌿✨ گورنمنٹ ہائیر اسیکنڈری اسکول گاگرہ بونیر میں صفائی مہم کا آغاز ✨🌿

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات پر گورنمنٹ ہائیر اسیکنڈری اسکول گاگرہ بونیر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ 🌱

اس مہم کا مقصد طلبہ میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنا اور اسکول کے ماحول کو صاف و شفاف بنانا ہے۔ تمام اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ 🧹💧

آئیں! ہم سب مل کر اپنے تعلیمی اداروں اور معاشرے کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🙌


Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gagra Buner
Bunerwal
09378

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:30
Saturday 07:30 - 13:30