Government High School Jangdara Torwarsak

Government High School Jangdara Torwarsak A quality education centre

05/08/2026
31/07/2026

*بیک ٹو سکول*

محترم والدین اور پیارے بچو!

گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں اور ان شاء اللہ کل صبح سے تمام اسکول اپنے مقررہ وقت پر کھل رہے ہیں؛ اس لیے تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تیار کر کے وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ یہ نیا تعلیمی سمسٹر خوشی، نظم اور کامیابی کے ساتھ آغاز پا سکے۔
اللہ تعالیٰ سب کو صحت و عافیت کے ساتھ کامیاب بنائے۔

Date sheet for 1st Semestersession 2026-27All students are directed to ensure their presence on the mentioned date
11/06/2026

Date sheet for 1st Semester
session 2026-27
All students are directed to ensure their presence on the mentioned date

03/12/2025

محکمہ تعلیم بونیر کے معزز سربراہ، جناب عمر فاروق صاحب ہمیشہ اپنی قابلیت، شب و روز محنت، فرض شناسی اور اعلیٰ انتظامی صلاحیتوں کے سبب ضلع کے تعلیمی حلقوں میں نہایت قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے رہے ہیں۔ آپ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا بیشتر حصہ تعلیم کے فروغ، اداروں کی بہتری اور انتظامی نظم و ضبط کو مؤثر بنانے کے لیے وقف کر رکھا ہے، جس کا اعتراف اساتذہ برادری اور متعلقہ دفاتر دونوں سطحوں پر کیا جاتا ہے۔

جناب عمر فاروق صاحب کی جانب سے سرکاری خطوط کی تیاری، دفتری امور کی انجام دہی اور تعلیمی معاملات کی نگرانی ہمیشہ نہایت معیاری، شفاف اور اصولی انداز میں ہوتی رہی ہے۔ ان کی بلند صلاحیتں، خوش اخلاقی، سادہ مزاجی اور اصول پسندی انہیں ایک ممتاز افسر کے طور پر نمایاں کرتی ہیں۔

ایسے میں ان کے معطلی کے آرڈر کی خبر پر اساتذہ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

لہٰذا، ہم ضلع بونیر کی پوری اساتذہ برادری کی جانب سے، نہایت ادب کے ساتھ حکامِ بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ جناب عمر فاروق صاحب کے معطلی کے آرڈر کو فوری طور پر واپس لیا جائے، تاکہ نہ صرف ایک فرض شناس اور محنتی افسر کی دلجوئی ہو سکے بلکہ بونیر کے تعلیمی حلقوں میں پیدا ہونے والی بے چینی اور دل آزاری کا بھی تدارک ہو
سکے۔

Public Holiday on the occasion of 12th Rabi ul Awwal
05/09/2025

Public Holiday on the occasion of 12th Rabi ul Awwal

25/08/2025

سکول ھذا کل بروز منگل
26th/August /2025
کو درس و تدریس کے لیے کھلا رھیگا۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ ف...
18/08/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔

Time Table for the Holy month of Ramazan
01/03/2025

Time Table for the Holy month of Ramazan

Annual examination session 2024-25 will commence on 3rd march 2025 for grade 5th,6th,7th and 8th
01/03/2025

Annual examination session 2024-25 will commence on 3rd march 2025 for grade 5th,6th,7th and 8th

Address

Jangdara Torwarsak Buner
Bunerwal
29290

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:15
Tuesday 08:15 - 14:15
Wednesday 08:15 - 14:15
Thursday 08:15 - 14:15
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:15

Telephone

+923418695663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Jangdara Torwarsak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Jangdara Torwarsak:

Shortcuts

Share

Category