04/01/2026
of the School
school related
04/01/2026
of the School
21/11/2025
ککس ایجوکیشن سسٹم کے چئیرمن اور سکینہ جہاں فاؤنڈیشن کے روحِ رواں جناب ارشد صاحب نے اپنی تشریف اوری سے سکول کو رونق بخشی ،بچوں سے کلاس لی، اساتذہ کی تعریف کی اور اپنے علمی اور انتظامی تجربے سے ہمیں مستفید کیا۔۔۔۔ نیٹورک نہ ہونے کی وجہ سے پوسٹ آج شئیر کی جارہی ہے
۔۔
شکریہ ارشد صاحب
13/11/2025
Uddin ko main poray main lainay pr say nawaza gia.... ki satha pr b hm pur umeed hay inshallah
گورنمنٹ مڈل و ہائی سکول بونیروال پورن کے طالب العلم حسام الدین نے حمد باری تعالی میں پورے ضلع کی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرکے ڈویژنل اور صوبائی لیول تک رسائی حاصل کرلی۔
(سالانہ مقابلے)
گورنمنٹ ہائی سکول بونیروال نے زونل سطح پر حمد، قومی ترانہ اور نیزہ بازی میں پہلی پوزیشن جبکہ ملی نغمہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
08/08/2025