GPS Hisar Tangai

GPS Hisar Tangai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Hisar Tangai, Education, Bunerwal.

نوماہی امتحان کی چند جھلکیاں
04/12/2024

نوماہی امتحان کی چند جھلکیاں

26/11/2024

سب ڈویژن سطح پر ادبی مقابلوں میں گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی نے قومی ترانے اور اردو تقریر میں First پوزیشن حاصل کی ۔

26/11/2024

ادبی مقابلوں میں گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی نے یونین کونسل ڈگر میں چار پوزیشن حاصل کی ۔
قومی ترانے میں First
اردو تقریر میں First جبکہ تلاوتِ کلامِ پاک اور ملی نغمے میں second position

گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی کی طالبہ شبانہ بی بی نے سب ڈویژن سطح پر اردو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
26/11/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی کی طالبہ شبانہ بی بی نے سب ڈویژن سطح پر اردو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Mid term exam
22/11/2023

Mid term exam

07/04/2022

اطلاع عام برائے طلباء واساتذہ گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی بونیر..
تمام طلباء اور ان کے معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہےکہ گورنمنٹ پرائمری سکول حصار تنگی کل صبح موسم گرما کے اوقات کار کے مطابق کھلے گی۔ صبح حاضری 07:30 بجے ہوگی۔ جبکہ چھٹی 11:10 بجے ہوگی۔
Regards: Head Teacher

1st term exam is in progress at GPS Hisar Tangai.
28/10/2021

1st term exam is in progress at GPS Hisar Tangai.

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Hisar Tangai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category