03/10/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه !
آج ادارہ ہذا کے بوائز سیکشن میں سالانہ نتیجہ حصہ اول کی بابت جماعت چہارم تا ہشتم کے طلبہ کے والدین اور سرپرست حضرات نے بھرپور شرکت کی۔
ہم سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر اپنے بچوں کی خاطر سکول کا دورہ کیا، اساتذہ سے ملاقات کی اور بچوں کی تعلیمی و تربیتی بہتری کے لیے اپنے قیمتی تجاویز سے آگاہ کیا۔
ان شاء اللہ ان پر ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد عملی اقدامات کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
📸 آج کی ملاقات کی چند تصویری جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔