Chamla Public School & College Sura, Buner

Chamla Public School & College Sura, Buner

Share

Welcome to CPS & C Sura, Official page. Come to read and go to Lead

Photos from Chamla Public School & College Sura, Buner's post 29/08/2024

گاؤں سورا تحصیل مندنڑ کےلئے اعزاز
ہم اپنے ایکس سٹوڈنٹس ڈاکٹر جاوید الرحمان، ڈاکٹر رضاءالله اور ڈاکٹر عارف الله کو FCPS پارٹ ون امتحان پاس کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور انکے مزید
کامیابی کےلئے الله تعالیٰ سے دعاگوں ہیں۔
Heartiest Congratulations to @ Javid Ur Rahman Ullah & Ullah

05/06/2024

کبھی بھی حسد نہ کرنا کسی سے...

Translation: Never be jealous of anyone.

12/04/2023

اگر کسی کے ساتھ مفت اٹا فراہمی میں دھوکا ہوا ہے تو۔۔۔

29/07/2022

دغم خبر
دَ سورا دَ صدیق حجرے دَپرنسپل ہدایت الرحمان صاحب ,مجیب الرحمان صاحب آؤ ڈاکٹر عنایت الرحمان صاحب والد محترم محمدصادق صاحب پہ حق رسیدل دے۔ نن ماسخُتن پہ 10:00 بجے بئ پہ ڈھیرئی بابا کے جنازہ اداکیگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
Date :- 29-07-2022

03/05/2022

Happy Eid-ul-Fitr 2022 ✨ 🤲☪🌷
(1443 Hijri)
(Eid messages from , Founder of Chamla Public School & College Sura, Buner )
May ALLAH accept our fasting, prayers and ibādah and ease all the sufferings.
May Allah ALMIGHTY bless our beloved country Pakistan 🇵🇰 with PEACE, PROGRESS & ROSPERITY.
May this Eid bring everyone happy moments to cherish forever!
Aameen.
TO ALL MY RESPECTED TEACHERS, COLLEAGUES, DEAR STUDENTS & FRIENDS!!




&CollegeSuraBuner

02/05/2022

اللہ اَکْبَرُ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ ۔
اللہ بہت بڑا ہے ،یااللہ! اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکالنا ،(اے چاند) میرااور تیرا رب اللہ ہے ۔


01/05/2022

🤲🫂💫🌷🤲 ☪️️

29/04/2022

شوال المکرم 1443ھ کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق بروز ہفتہ 30 اپریل 2022 کو 20:28 GMT/UT پر اور پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب 1:28 پر ہوگی ۔

ہفتہ 30 اپریل 28 رمضان المبارک کی شام پاکستان میں چاند سورج سے پہلے غروب ہوگا اور اسکی ولادت بھی غروب آفتاب کے ساڑھے چھ گھنٹے بعد ہوگی ۔ (لہذا بوقت غروب افق پر چاند موجود نہ ہونے کی وجہ سے نظر آنا محال ہے)

پوسٹ میں دیکھیں 30 اپریل کو تمام شہروں میں چاند کی بلندی کےدرجات منفی میں ہیں کیوں کہ غروب کے وقت چاند افق سے نیچے ہوگا اور سورج سے پہلے غروب ہوگا ۔۔۔

پاکستان میں اتوار 29 رمضان المبارک یکم مئی 2022 کی شام کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کا امکان نہیں..

اگر گزشتہ سال کی طرح ان احوال کا چاند نظر آنے کا اعلان نہ ہوا تو پاکستان میں عید الفطر ان شاء اللہ 3 مئی بروز منگل ہوگی.

یکم مئی بروز اتوار 29 رمضان المبارک کی شام چاند کی عمر پاکستان میں زیادہ سے زیادہ ساڑھے 18 گھنٹے ہوگی۔ ملک کے اکثر شہروں میں چاند غروب آفتاب کےبعد 35 تا 36 منٹ تک افق پر رہے گا لیکن پھر بھی کھلی آنکھ بلکہ عام دوربین سے بھی چاند نظر آنے کا امکان کیوں نہیں ہے ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ صرف فرق غروبین کے زیادہ ہونے سے ہی چاند نظر آنے کا امکان زیادہ نہیں ہوتا بلکہ چاند کی عمر ، روشن حصہ اور افق سے بلندی اور سورج سے زاویائی فاصلہ Elongation بھی دیکھا جاتا ہے لہذا یکم مئی کے چاند میں ان دیگر عوامل میں کمی کی وجہ سے ماہرین فلکیات کے مطابق کھلی آنکھ اور عام سادہ دوربین سے چاند نظر نہیں آسکتا۔۔

نوٹ : پوسٹ میں دئے گئے مقامات میں چاند کے احوال پر غور کریں ان مقامات کا انتخاب اس لئے کیا گیا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور پاکستان کے شمالی علاقے ہیں جہاں چاند کے احوال اکثر پاکستان کے جنوبی علاقے کراچی اور جیوانی کے بنسبت ناقص ہوتے ہیں ۔ جیوانی بلوچستان کا شہر ہے یہ پاکستان کا انتہائی جنوب مغربی علاقہ شمار ہوتا ہے جہاں چاند کے احوال پورے ملک کے بنسبت زیادہ بہتر ہوتے ہیں اسی وجہ سے مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان جیوانی سے چاند کی گواہی کا انتظار کرتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو پوسٹ میں شامل کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ چاند کے امکان کو واضح کیا جاسکے ۔۔

نوٹ : واضح رہے یکم مئی بروز اتوار کی شام پاکستان کے شمالی و جنوبی علاقوں سمیت پورے ملک میں کہیں بھی عام دوربین سے بھی چاند نظر آنے کا امکان نہیں صرف طاقتور رصدگاہی دوربین سے ہی ایسا چاند بمشکل نظر آسکتا ہے ۔۔

نوٹ: یہ پوسٹ جامعة الرشید کراچی کے شعبہ فلکیات کے رکن مولانا اسد اللہ شہباز صاحب کی تصدیق کے بعد شیئر کی گئی ہے ..

رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates

Photos from Chamla Public School & College Sura, Buner's post 14/04/2022

چملہ پبلک سکول سورا کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ💫💫
مبارکباد اور نیک خواہشات !!
ڈاکٹر جاوید الرحمان نے ھمدرد یونیورسٹی کراچی سے MBBS کی ڈگری کامیابی سےمکمل کرلی ۔ یاد رہے کہ وہ چملہ پبلک سکول سورا کے بانی پرنسپل ہدایت الرحمان کا بیٹا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ بلا امتیاز دکھی انسانیت کا خدمت کرکے اپنی فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھائے گا۔ ان شاء اللہ !

ur Rahman
Chamla Public School & College Sura, Buner
Zamung Mandanr News
Buner Express News

11/02/2022

Mr. Khalil Ahmed, belongs to Charorai, Amazi has been selected for MBBS admission on open merit at Bannu Medical College. Many Congratulations & Best wishes for future!

Photos from Village Secretaries Distt Buner's post 28/01/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Sura, P. O Nawagai, Tehsil Mandanr, District Buner KP
Bunerwal
19300