12/08/2026
دفاع حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
بروز ہفتہ/ 15 اگست 2026/ بعد نماز ظہر
12/08/2026
دفاع حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
بروز ہفتہ/ 15 اگست 2026/ بعد نماز ظہر
10/08/2026
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جامعہ دارالسلام کو اکاؤنٹ کے ذریعے موصول شدہ رقم ادارہ کو جمع کیا گیا۔ادارہ کے مستقل طریق کار کے مطابق موصول شدہ رقم کا رسید جاری کیاجاتا ہے۔جبکہ گمنام حضرات کارسید وصولی مشتہر کیا جاتا ہے۔۔شکرہہ
جزاکم اللہ خیرالجزاء واحسن الجزاء تقبل اللہ منکم وبارک اللہ لکم فی الدنیا والاخرۃ۔آمین
17/07/2026
جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر بونیر
مخیر حضرات کی تعاون سےجامعہ کے فرسٹ فلور کے ایک حصے کا لینٹر مکمل ہوا۔ الحمد للہ
اللہ پاک اہل خیر حضرات کو اجر جزیل سے نواز دے۔ تمام حضرات کا شکر گزار ہیں۔ اس وقت سریہ اور سیمنٹ کی مد میں خاطر خواہ رقم واجب الادا ہے۔ اس لئے قرض کی ادائیگی میں حسب توفیق خصوصی تعاون فرما کر صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین
Account Title:Rafiq Ahmad
IBAN NO:PK31HABB0009327901311803
Account No: 0009327901311803
Bank : HBL Sowari Buner
Easy paisa : 0341 9898444
Whatsapp No:03339898488
14/07/2026
اپیل برائے تعاون
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر ڈمبردرہ، سواڑی، تحصیل ڈگر، ضلع بونیر،خیبرپختون خواہ
اس وقت درج اشیاء کی اشد ضرورت ہے
سیمنٹ: 1000 پیکٹس
اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی دولت سے مالامال فرمائے۔ آمین
Account Title:Rafiq Ahmad
IBAN NO:PK31HABB0009327901311803
Account No: 0009327901311803
Bank : HBL Sowari Buner
Easy paisa : 0341 9898444
Whatsapp No:03339898488
30/06/2026
جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر کی تعمیر کا بنیادی مرحلہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ الحمدللہ
اس عظیم علمی وتحقیقی منصوبےکا مقصد قرآن و سنت کی تعلیم وتربیت کے ساتھ بیک وقت عصری تعلیم کو فروغ دینا اور آنے والی نسلوں کو بہترین دینی و تربیتی ماحول فراہم کرنا ہے۔
اس وقت سب سے اہم ضرورت سریہ اور سیمنٹ کی فراہمی ہے تاکہ پہلے مرحلے کا ڈھانچہ آسانی کے ساتھ تکمیل کو پہنچے۔
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور نیکی کی بامقصد سفر میں شامل ہوں۔
یہ ایک صدقۂ جاریہ ہے جو آپ کے لیے دنیا و آخرت میں نفع بخش ثابت ہوگا، ان شاء اللہ
🏦 بینک:
HABIB BANK LIMITED
👤 اکاؤنٹ ہولڈر:
RAFIQ AHMAD
🔢 اکاؤنٹ نمبر:
0009327901311803
📱ایزی پیسہ اکاؤنٹ :
0341 9898444
اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے دائمی اجر وثواب کا ذریعہ بنائے۔ آمین
بونیر
#اسلامک- ریسرچ- سنٹر
#عصری- تعلیم
#صدقہ- جاریہ
#سریہ ـ سیمنٹ
# islamic project
یتیم ،نادار اور بے بس بچوں کے لئے دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج، جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر ضلع بونیر خیبرپختونخوا کی تعمیر کا بنیادی مرحلہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ الحمدللہ