21/09/2025
GDC Daggar: Department of Botany
Department of Botany, Government degree College Daggar, Buner, Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan.
21/09/2025
15/09/2025
Batch 2020-2024
15/09/2025
15/09/2025
Memories
15/09/2025
Memories.
14/09/2025
Murad Ali received the best attendance award and cash prize.
14/09/2025
Well come party Department of Botany.
14/09/2025
درخواستوں کی مسلسل بڑھتی شرح اور عوام کے پرزور مطالبے کی مدنظر پرنسپل گورنمنٹ کالج ڈگر نے بی ایس داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں تین دن کی توسیع کی ہے تاکہ کوئی بچہ سستی اور معیاری تعلیم سے محروم نہ ہو۔ اس وقت تک کالج میں سینکشنڈ 400 سیٹس کے لئے 1200 سے زیادہ درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔
ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پاس کرنے والے بونیر کے امیدواروں میں اب تک سارے ڈگر کالج کے گریجویٹس ہیں اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے ڈگر کالج میں سارے کمیشن پر بھرتی پروفیسر ز اپنے طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کیرئیر کو نسلینگ بھی کرتے ہیں جس کی بدولت بیشتر طلباء باہر ممالک کے اچھے اداروں میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور کئی سارے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پاس کرکے ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔
The classes for spring semester 2025 has been started.
All the students are directed to attend their classes immediately.
12/05/2025.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Bunerwal
19290