Khyber School & College Cheena Buner

Khyber School & College Cheena  Buner A trusted institution committed to quality education, character building, and academic excellence.

We provide a safe, disciplined, and inspiring learning environment for both boys and girls.

انول پارٹ فرسٹ ایگزام آغاز کل 18اگست 2026ء سے ہوگا۔ والدین ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنے بچوں اور بچیوں کی تیاری کو یقینی بناییے...
17/08/2026

انول پارٹ فرسٹ ایگزام آغاز کل 18اگست 2026ء سے ہوگا۔ والدین ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنے بچوں اور بچیوں کی تیاری کو یقینی بناییے۔ شکریہ

جشن آزادی مبارک
14/08/2026

جشن آزادی مبارک

�یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ SSC Annual Result 2026 میں ہمارے طلبہ کی شاندار کارکردگی پر AFAQ Malaka...
05/08/2026

�

یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ SSC Annual Result 2026 میں ہمارے طلبہ کی شاندار کارکردگی پر AFAQ Malakand Region کی جانب سے Khyber School & College Cheena کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے Certificate of Appreciation پیش کیا گیا۔

یہ اعزاز ہماری محنتی انتظامیہ، قابل اساتذہ، ذہین طلبہ اور معزز والدین کے باہمی اعتماد اور انتھک محنت کا ثمر ہے۔

ہم AFAQ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور عزم کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ مستقبل میں بھی معیاری تعلیم اور بہترین نتائج کی روایت کو برقرار رکھیں گے۔

“تعلیم، محنت اور اعتماد ہی کامیابی کی اصل بنیاد ہیں۔”

05/08/2026
الحمد للّٰہ خیبرسکول اینڈ کالج چینہ کا میٹرک رزلٹ % 100 رہا ، علاقے میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی،  اکثرطلباء وطالبات A1 ا...
05/08/2026

الحمد للّٰہ خیبرسکول اینڈ کالج چینہ کا میٹرک رزلٹ % 100 رہا ، علاقے میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی، اکثرطلباء وطالبات A1 اور A گریڈ میں کامیابی حاصل کی۔
کامیابی کی اس یادگارموقع پر میں ادارہ کے پرنسپل ، سیکشن ہیڈز ، اساتذہ کرام ، تمام طلباءوطالبات اور ان کے والدین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
از ڈائریکٹر خیبرسکول اینڈکالج چینہ

الحمدللہ! SSC 9th Annual-I 2026  خیبر سکول اینڈ کالج  نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔
05/08/2026

الحمدللہ!
SSC 9th Annual-I 2026
خیبر سکول اینڈ کالج نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔

الحمدللہ! SSC Annual-I 2026  خیبر سکول اینڈ کالج  نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔
05/08/2026

الحمدللہ!
SSC Annual-I 2026
خیبر سکول اینڈ کالج نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔

05/08/2026

🏆 Uzma (Daughter of Abuzar)
🎓 Class 9 Topper
✨ 541 Marks

“تعلیم په جینۍ وکړه، ټولنه به روښانه شي.” 🌸

ماشاءالله! اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ مزید علم، کامیابی اور عزت سے نوازے، آمین۔

الحمدللہ! SSC Annual-I 2026  خیبر سکول اینڈ کالج  نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔یونین کونسل نوریزی کا ٹاپ رزلٹ   ...
05/08/2026

الحمدللہ!
SSC Annual-I 2026
خیبر سکول اینڈ کالج نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔

یونین کونسل نوریزی کا ٹاپ رزلٹ 1085

بہترین تعلیم، بہترین رہنمائی اور شاندار نتائج ہی ہماری پہچان ہیں۔

05/08/2026

1066

شاباش

Address

Cheena
Bunerwal
24350

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923339700745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber School & College Cheena Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khyber School & College Cheena Buner:

Shortcuts

Share

Category