GCMHS Daggar

GCMHS Daggar Best School of the District.

23/09/2026
پی سی بی انڈر 17 اسکول ٹورنامنٹ 2026 کے سلسلے میں آج عشیزی اسپورٹس کمپلیکس زگا میں کھیلے گئے میچ میں سینٹینیل ماڈل ہائی ...
20/09/2026

پی سی بی انڈر 17 اسکول ٹورنامنٹ 2026 کے سلسلے میں آج عشیزی اسپورٹس کمپلیکس زگا میں کھیلے گئے میچ میں سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول ڈگر نے علامہ اقبال پبلک اسکول انغاپور کو چھے وکٹوں سے ہرایا
پہلے کھیلتے ہوئے مد مقابل ٹیم مقررہ 40 اوورز میں 150 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
سینٹینیل کی طرف سے باؤلنگ میں محمد ایوب نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کِیا
151 رنز کا ہدف سینٹینیل کی ٹیم نے بآسانی 4 وکٹیں گنوا کر حاصِل کِیا
محمد ایوب اور بابر لیاقت کی شاندار نِصف سنچریوں کی بدولت مقررہ ٹارگٹ بیسویں اوور میں حاصِل کی
ایوب نے بیٹنگ میں شاندار 52 رنز ناٹ آوٹ سکور کیے
محمد ایوب کو شاندار ال راونڈ کارکردگی پر میچ کا عمدہ کھلاڑی قرار دیا گیا

Alhamdu lillah Another achievement for   Daggar  awarded kits for school players U 17 cricket tournament 2026  talent hu...
10/09/2026

Alhamdu lillah
Another achievement for Daggar
awarded kits for school players
U 17 cricket tournament 2026
talent hunt #
Thanks Jamal ud Din head coach PCB
Thanks to Zaheer Khan sir
Thanks to Buner #

الحمد اللہ ہمارے ادارے کے ہونہار طالب علم شفقت علی ولد شاہ روم زادہ خیبر پختون خوا کے بہترین تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج پ...
09/09/2026

الحمد اللہ
ہمارے ادارے کے ہونہار طالب علم
شفقت علی ولد شاہ روم زادہ خیبر پختون خوا کے بہترین تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج پشاور میں ہاکی کھلاڑی کے سیٹ پر منتخب ہوئے
ھم شفقت علی اور ان کے پورے خاندان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور ان کی تابناک مستقبل کے لیے دست بہ دعا ہیں

Our proud
29/08/2026

Our proud

آج PCB کے زیرِ اہتمام انڈر 17 اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے وارم اپ میچ میں گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر کی کرکٹ ٹیم نے ...
18/08/2026

آج PCB کے زیرِ اہتمام انڈر 17 اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے وارم اپ میچ میں گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر کی کرکٹ ٹیم نے غزالی اسکول اینڈ کالج ایلی کی ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرایا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18 اوورز میں غزالی اسکول کی ٹیم نے 112 رنز بنائے ۔
سینٹینیل کی طرف سے باؤلنگ میں حسن علی نے 4 جبکہ رفیق اللہ نے تین وکٹ حاصل کیے
مقررہ سکور کے تعاقب میں سینٹینیل کی طرف سے محمد ایوب نے شاندار 51 رنز بنائے جبکہ اختر علی نے 24 رنز سے اس کا ساتھ نبھایا ۔
یوں سینٹینیل کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی
مین آف دی میچ محمدایوب قرار پائے

TMA Daggar آج ٹی ایم اے ڈگر کے اہلکار گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر میں گراس کی کٹائی کر رہے ہیں ہم ٹی ایم او ڈگر ...
15/08/2026

TMA Daggar
آج ٹی ایم اے ڈگر کے اہلکار گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر میں گراس کی کٹائی کر رہے ہیں ہم ٹی ایم او ڈگر صداقت خان صاحب اور رؤف خان کے انتہائی مشکور ہیں ۔ جنہوں نے ہمیشہ تعاون کیا ہے ۔

Shining 🌟 StarS of our School
08/08/2026

Shining 🌟 StarS of our School

Muddasir Ahmad Our proud
07/08/2026

Muddasir Ahmad
Our proud

Address

Daggar
Bunerwal

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923339702423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCMHS Daggar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category