06/08/2026
Alhamdulillah! 🌹
We are proud to celebrate the outstanding achievement of our students in the BISE Annual Examination 2026. Heartfelt congratulations to all our position holders and every successful student. Your dedication, hard work, and determination have brought pride to your families and to Iqra School & College Chagharzi.
May Allah (SWT) bless you with continued success and a bright future. Keep learning, keep growing, and keep shining! ✨📚
06/07/2026
گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے اہم پیغام
محترم والدین اور پیارے طلبہ! السلام علیکم۔
گرمیوں کی تعطیلات شروع ہو چکی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔
پیارے بچوں! چھٹیوں کو صرف آرام تک محدود نہ رکھیں بلکہ روزانہ باقاعدگی سے اپنا ہوم ورک مکمل کریں، خوشخطی (Handwriting) کی مشق کریں اور اپنی درسی کتابوں کا بھی کچھ نہ کچھ مطالعہ ضرور کریں تاکہ آپ کی تعلیمی صلاحیتیں مزید بہتر ہوں۔
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر براہِ کرم بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ سے زیادہ پانی اور صحت بخش مشروبات استعمال کریں، ہلکے کپڑے پہنیں اور بچوں کو دوپہر کے اوقات میں باہر کھیلنے سے بچائیں۔ اگر کسی بچے کو چکر، شدید کمزوری یا بخار محسوس ہو تو فوری طور پر مناسب طبی امداد حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور تعطیلات کو بابرکت بنائے۔
بحرالعلوم
پرنسپل اقراء سکول اینڈ کالج چغرزی
23/06/2026
الحمدللہ
ہمارے سابق طالب علم مظہر علی ولد عنایت اللہ خان مرادو نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان سے بین الاقوامی تعلقات میں بی ایس کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔
اس خوشی کے موقع پر انہیں وائس چانسلر و اساتذہ کرام کی جانب سے ان کی تعلیمی کامیابیوں، محنت اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔
مظہر علی اقراء اسکول اینڈ کالج شہیدی سر کے سابق طالب علم ہیں۔ وہ ایک باصلاحیت، خوش اخلاق، پُراعتماد اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔
مظہر علی کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
01/06/2026
مجلسِ اقراء کی جھلکیاں جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کۓ ہیں ۔
ہمارا مقصد بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ ہر طالب علم کو اسٹیج پر لاکر ان کے اندر موجود خوبیوں کو اجاگر کرنا ہے ۔
31/05/2026
𝗦ะ𝗰ะ𝗵ะ𝗼ะ𝗼ะ𝗹ะ 𝗿ะ𝗲ะ-𝗼ะ𝗽ะ𝗲ะ𝗻ะ𝗶ะ𝗻ะ𝗴ะ
𝚆𝚎 𝚊𝚛𝚎 𝚙𝚕𝚎𝚊𝚜𝚎𝚍 𝚝𝚘 𝚒𝚗𝚏𝚘𝚛𝚖 𝚢𝚘𝚞 𝚝𝚑𝚊𝚝 𝚝𝚑𝚎 𝚜𝚌𝚑𝚘𝚘𝚕 𝚠𝚒𝚕𝚕 𝚛𝚎-𝚘𝚙𝚎𝚗 for all students on 𝚃𝚞𝚎𝚜𝚍𝚊𝚢 𝟸𝚗𝚍 𝚓𝚞𝚗𝚎 𝟸𝟶𝟸𝟼
𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇
31/05/2026
𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 𝐑𝐄-𝐎𝐏𝐄𝐍𝐈𝐍𝐆
𝗪𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝗽𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗥𝗲-𝗼𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗮𝗹𝗹 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗼𝗻 𝑻𝑼𝑬𝑺𝑫𝑨𝒀 𝟐𝑵𝑫 𝑱𝑼𝑵𝑬 𝟐𝟎𝟐𝟔 .
ℐ̰͠𝓃̰͠𝓈̰͠𝒽̰͠𝒶̰͠ 𝒜̰͠𝓁̰͠𝓁̰͠𝒶̰͠𝒽̰͠
26/05/2026
Funny moments and clicks of Majlis-e-iqra
26/05/2026
Position holders are receiving their awards from their beloved Teachers
congratulations to all our shining stars .
21/05/2026
مبارک باد
سٹاف ممبر عمیر علی صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول رسول بانڈہ میں بطور "پی ایس ٹی" منتخب ہوگۓ۔
پرنسپل ادارہ ہذا ، وائس پرنسپل اور پورے
سٹاف کی طرف سے موصوف کو دلی مبارکباد
اور ڈھیر ساری دعائیں