16/09/2026
📚📢 مڈٹرم امتحانات 2026-27
محترم والدین اور عزیز طلباء و طالبات!
تعلیم صرف کتابیں پڑھنے کا نام نہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو جانچنے، اپنی کمزوریوں کو دور کرنے اور کامیابی کی طرف آگے بڑھنے کا ذریعہ ہے۔
الحمدللہ! الفاروق ماڈل سکول بٹاڑہ چغرزی بونیر میں مڈٹرم امتحانات 2026-27 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
ہم اپنے تمام طلباء و طالبات سے گزارش کرتے ہیں کہ امتحانات کی بھرپور تیاری کریں، وقت کی پابندی کو اپنا شعار بنائیں، محنت اور توجہ کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کریں۔
🌟 یاد رکھیں:
آج کی محنت، کل کی کامیابی ہے۔
محنت کریں، اعتماد رکھیں اور کامیابی کی جانب قدم بڑھائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلباء و طالبات کو علمِ نافع، بہترین نتائج اور کامیاب مستقبل عطا فرمائیں۔ آمین 🤲
AL FAROOQ MODEL SCHOOL
BATARA CHAGHARZI BUNER