ابو ہریرہ ۔خوبصورت آواز اور خوبصورت انداز
Buner Public school Nawagai
Educational Institution from Nursery to Class 10th
اعلان فوتگی***
ناوہ گئی حجرہ مںڈیزی تحصیل مندنڑ میں مختار احمد،طارق احمد،افتخار احمد ،سجاد احمد کے والد اور شریف زادہ ۔محمد زادہ ،رحیم زادہ اور امتیاز پرنسپل کا بھائی ریٹائرڈ ہیڈماسٹر گل زادہ استاد صاحب وفات پاچکے ہیں ۔نماز جنازہ آج سہ پہر 5 بجے ناوہ گئی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
26/05/2024
دیکھیں اور سوچیئے اللہ خالق کل شئء
بونیر پبلک سکول ناوہ گئ عید کےچھٹیوں کے بعد کل بروز پیر 15اپریل کو حسب معمول کھلا رہے گا۔
بونیر پبلک سکول ناوہ گئ ٹیلنٹ ٹیسٹ صبح 10:00 28 مارچ 2024 انشاء اللہ
26/03/2024
بونیر پبلک سکول ناوہ گئ میں اس سال کلاس نہم میں گرلز کا داخلہ اور ٹیوشن فیس بلکل فری۔کوالیفائڈ سٹاف ،بہترین ماحول ۔آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ۔
A beautiful pose of Hasnain Ahmad.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bunerwal