02/09/2026
🌿💚 قدرت کی خوبصورتی بے مثال ہے۔
نیلا آسمان، سفید بادل، چمکتا سورج اور ہر طرف پھیلی سبزہ زاری دل کو ایک عجیب سا سکون دیتی ہے۔ ☁️💙☀️🌱
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو کتنی خوبصورتی سے سجایا ہے۔
کبھی کبھی سکون صرف قدرت کے قریب جانے سے ملتا ہے۔ 🌿✨
Malik Aman Khan