14/09/2024
پرنسپل رحمان اللہ صاحب جی ایچ ایس ایس أشاڑے بونیر کا فرسٹ اٸیر میں نئے آنے والے طلباء سے تعارفی بیٹھک. طلباء کو درجہ ذیل امور پر پابند رہنے کی ہدایت کی:
*نظم و ضبط کی پابندی کرنا کہ یہ کامیابی کی کلید ہے۔
*باہمی احترام اور احساس ذمہ داری خود نظم و ضبط کو فروغ دیتے ہیں۔
علاوہ ازیں طلباء سے ان باتوں کی توقع رکھتے ہیں:
- دوسروں کا احترام کریں۔
- باقاعدگی سے کلاسوں میں شرکت کیا کریں۔
- وقت پر اسائنمنٹس مکمل کیا کریں۔
- اسکول کو صاف رکھیں
-ہوم ورک مکمل کر لیا کریں
-وقت کی قدر کریں
-یونیفارم میں اسکول آنے کی پابندی کریں
ان اصولوں پر عمل کرنے سے آپ تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کرسکیں گے اور کامیاب زندگی گزارنے کیلئے درکار مہارتیں سیکھنے میں مدد ملے گی۔ خود کےلئے اپنی صلاحیتوں کے مطابق تعلیمی راستے کاانتخاب کریں. آئیے ایک نتیجہ خیز سال کے لیے مل کر کام کریں۔noررحمان اللہ جی ایچ ایس ایس أشاڑے بونیر کا فرسٹ اٸیر میں نئے آنے والے طلباء سے تعارفی بیٹھک. طلباء کو درجہ ذیل امور پر پابند رہنے کی ہدایت کی:
*نظم و ضبط کی پابندی کرنا کہ یہ کامیابی کی کلید ہے۔
*باہمی احترام اور احساس ذمہ داری خود نظم و ضبط کو فروغ دیتے ہیں۔
علاوہ ازیں طلباء سے ان باتوں کی توقع رکھتے ہیں:
- دوسروں کا احترام کریں۔
- باقاعدگی سے کلاسوں میں شرکت کیا کریں۔
- وقت پر اسائنمنٹس مکمل کیا کریں۔
- اسکول کو صاف رکھیں
-ہوم ورک مکمل کر لیا کریں
-وقت کی قدر کریں
-یونیفارم میں اسکول آنے کی پابندی کریں
ان اصولوں پر عمل کرنے سے آپ تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کرسکیں گے اور کامیاب زندگی گزارنے کیلئے درکار مہارتیں سیکھنے میں مدد ملے گی۔ خود کےلئے اپنی صلاحیتوں کے مطابق تعلیمی راستے کاانتخاب کریں. آئیے ایک نتیجہ خیز سال کے لیے مل کر کام کریں۔