25/08/2026
*📢 اسکول کے دوبارہ کھلنے کا اعلان | School Reopening Announcement*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہمارا اسکول دوبارہ کھل رہا ہے! 🎒✨
*نئی تاریخ: جمعرات 27 اگست 2026*
پہلے 26 اگست منگل کا دن تھا لیکن وہ *12 ربیع الاول* ہے اس لیے اس دن چھٹی ہوگی۔
اس لیے اب اسکول *27 اگست سے باقاعدہ شروع* ہوگا۔
*اہم نوٹ: ہمارے اسکول کا مقام تبدیل ہو گیا ہے*
*📍 نیا پتہ: اخون سیرئی*
*Near Akhoon Serai Madrasa*
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت پر نئے لوکیشن پر بھیجیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو کامیاب بنائے۔ آمین 🤲