Niamat Ghani view point

Niamat Ghani view point

Share

Rocket science in easy words

01/01/2025

Lec #6: inorganic Chemistry
Inorganic chemistry




22/12/2024

Lec-5: Conceptual explaination of Organic Chemistry and Organic compound.







22/12/2024

Golden opportunity for Chagharzain students!

18/10/2024

میں نے ایک بہت خوبصورت قول پڑھا تھا: "آپ لوگوں کو دنیا میں سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری، احساس، اصول اور اخلاق کے۔"
پہلے اس قول کا مطلب اور اس کی گہرائی مجھے سمجھ میں نہیں آتی تھی، لیکن جب میں نے اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کا سامنا کیا، تو تب جا کر اس کا مطلب پوری طرح سمجھ آیا۔
یہ صحیح ہے کہ یہ چیزیں انسان کے خون میں ہوتی ہیں، انہیں سکھایا نہیں جا سکتا۔
آپ کسی کو یہ نہیں سکھا سکتے کہ وہ وفادار ہو یا احساس کرے۔
ہماری زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر کوئی شکایت جائز نہیں ہوتی۔
اور ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اب کچھ کہنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی۔
ہم چپ چاپ چلے جاتے ہیں، نہ کوئی شکایت کرتے ہیں، نہ کسی کو الزام دیتے ہیں، اور نہ ہی الوداع کہتے ہیں

02/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghani Khan, Rahman Said Pokhtoon, A Wadood Yōūsāfzāi, Sana Ullah

27/09/2024











24/09/2024

زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے،کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا ۔۔۔

24/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Amin Ulfat, Mir Bakht Said, Niaz Jehan, Ishfaq Hakim, نجیب توحیدی, Pohton Malang, Halm Gmldadkmysp Hanhan

23/07/2024

‏آپ رَسی سے خودکشی بھی کر سکتے ہیں
اور جُھولا بھی بنا سکتے ہیں، زندگی کی رسیاں
آپ کے اپنے ہاتھ میں ہیں۔۔۔🌿

19/07/2024

Experiment! Acid Base indicator (Litmus paper)
at Qurtaba Public School Bagra









Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Buner KPK
Bunerwal