LEARN and EARN

LEARN and EARN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LEARN and EARN, Education, Bunerwal.

01/03/2020

Method is money in Forex Not only knowledge

اس مارکیٹ میں بہت سارے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کو اس مارکیٹ کا کافی نالج ہوتا کہ یہ مارکیٹ کہاں سے چل رہی ہے اور جو پرائس آرہی وہ کون دے رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ مارکیٹ سے اچھا پرافٹ نہیں نکال رہے۔یہ باتیں کہنے کا مقصد صرف اچھا نالج یا جانکاری ہونا کافی نہیں ہے ۔ جب تک آپ اس کے ساتھ اچھی سٹریٹجی کا اضافہ نہیں کرو گے آپ ایک اچھے ٹریڈر نہیں بن سکتے۔میری کافی احباب سے بات ہوئی جن کو مارکیٹ کا in-depth اتنا پتہ نہیں تھا بلکہ یوں کہ لیجئیے ان کو صرف basic level کی معلومات تھی لیکن ایک اچھی سٹریٹجی ایک اچھے سسٹم کو adopt
کر کے وہ کافی اچھا پرافٹ بنا رہے۔

نئے ٹریڈر اپنے میتھڈ پر فوکس کرے کیا ان کا میتھڈ اس قابل ہے کہ وہ ان کو اچھا پرافٹ دے سکے اگر نہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ اس پہ محنت کرے اور modify کرنے کی کوشش کرے۔ اگر خود کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہے تو کسی مینٹور کے ساتھ اٹیچ ہو جائے ایک دن ضرور آئے گا کہ آپ مارکیٹ سے اچھا پرافٹ نکال سکے گے

نوٹ: آپ کا ٹریڈ کرنے کا انداز، Method ، یا سٹریٹجی کہ لیجیے جتنی پاورفل ہوگی اتنا ہی آپ مارکیٹ کو کیش کر سکے گے۔
°Method is money in FOREX°

22/02/2020

Top 10 Forex Mistakes

10 فاریکس ٹریڈنگ کی غلطیاں

No trading plan:
سب سے پہلی بنیادی غلطی بغیر ٹریڈنگ پلان کے کام کرنا۔یہ ایسے ہی ہے کہ آپ کو پانی میں تیرنا نہیں آتا اور آپ گہرے پانی میں چھلانگ لگائے۔

Giving into Emotions:
ٹریڈ لگا کر لوگ اپنے احساسات اور ایموشن پر کنٹرول نہیں کر پاتے یہ مارکیٹ ساری مائنڈسیٹ کی ہے۔کچھ لوگ ٹریڈ لگا کر بار بار اس کو دیکھتے کہ اب مارکیٹ کدھر جا رہی تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ انٹری لے کر اس کا tp.sl لگا کر اس کو چھوڑ دے۔

Over Trading:
کچھ لوگ سمجھتے کہ جتنی زیادہ لاٹ وہ اوپن کرے گے اتنا زیادہ فائدہ ہو گا جو کہ غلط ہے کوشش کرے تھوڑی ٹریڈ کرے لیکن Quality کو Quantity پر فوقیت دے

Risking too much on one trade:
راتوں رات امیر بننے کی کوشش میں کچھ لوگ چاہتے کہ میرا اکاؤنٹ ایک ہی ٹریڈ میں ڈبل ہو جائے اور وہ اپنے اکاؤنٹ کا پورا ، آدھا یا کافی حصہ رسک پہ لگا دیتے جو صرف بیوقوفی ہے۔

No Fix time for complete learning:
جیسے کسی چیز میں چھ ماہ یا ایک سال کورس کرنے کے بعد آپ کو ڈپلومہ مل جاتا،اس میں لرننگ ٹائم فکس نہیں ۔ سیکھنے والے کی محنت پہ منحصر ہے کہ وہ کتنے فوکس،محنت اور جانفشانی سے لرننگ کرتا۔

Taking profits too early:
جیسے ہی ٹریڈ پرافٹ میں جاتی تو کچھ لوگ جلدی سے کلوز کر دیتے اور ایڈوانس ٹکنیک کا استعمال نہ کرتے ہوئے اپنے پرافٹ کو ایکسٹنڈ نہیں کرتے۔

No Cut Loss early
جو ٹریڈ لاس میں چلی جاتی ان کو کافی ہولڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے drawdown کافی زیادہ ہو جاتا اور اکاؤنٹ واش ہو جاتے۔

Not sticking to A trading plan:
ایک ٹریڈر نے جو پلان خود بنایا ہوتا یا اس کے مینٹور نے دیا ہوتا اس پہ عمل درآمد نہ کرنا۔

Not having a trading journal:
ٹریڈر حضرات اپنی ٹریڈنگ کا excel sheet یا کسی اور پر ریکارڈ نہیں بناتے تاکہ وہ اپنے weak points کو بہتر کر سکے اور اپنی سٹریٹجی کو مزید modified کر کے بہتر سے بہترین کر سکے۔

Trading strategy too complicated:
کوشش کرے اپنے چارٹ کو کلین رکھے کچھ لوگ اس میں ڈھیر سارے indicators لگا دیتے اور ایک کھچری سی بن جاتی ان کو پھر خود سمجھ نہیں آتا کہ ہم نے کرنا کیا ہے۔

17/02/2020
15/02/2020

Da page only pukhtanno lapara dy che p**y online amadan zariya warkawal she...khas kar buner swat etc etc...aw tol kpk...da dy page maqsad taso ta forex trading izdda kawal.nan saba tol urdu waiaonki jabby wala da time pa munasibat sara mahkey rwan di..da agwi da kamyabai raaz forex trading dy..che p**y experience hasil kary dy aw mahkey rean di...da page young generation da mahool kharabawalo maslaan pubg,free fire aw dasey nor galat karona che pa internet kigi da dy khilaf dy...pa forex trading izzda kawalo k zama total support taso ta hasil ba v inshallah

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bunerwal