21/02/2026
ضلع بونیر
ضلع بونیر کے تمام سرکاری سکولوں (زنانہ) میں چوکیدار کی 48 خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ درخواست آج 19 فروری 2026 بمطابق یکم رمضان المبارک کے بعد سے چودہ (14) دن کے اندر دفتر ایجوکیشن فی میل میں جمع کرائی جاسکتی ہے۔۔👇
10/12/2025
"میٹرک ریگولر اور پرائیویٹ داخلے BISE سوات میں شروع ہو چکے ہیں۔
داخلے کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ"
Cell No: 0317-8317651
02/08/2025
گورنمنٹ کالج ڈگر بونیر میں فرسٹ ائیر میں داخلے کے لیے آن لائن اپلائی ڈی ایم سی کے بغیر ہفتے کے ساتوں دن بشمول اتوار، چوبیس گھنٹے 9 اگست تک کی جا سکتی ہے۔
02/08/2025
خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مشتہر شدہ ایس ایس ٹی کے بارے میں سوالات اور ان کے جوابات
Directorate of ESED KP has issued official Q&A regarding eligibility for SSTs
Regards: Abdur Rahim
27/02/2025
BISE Swat HSSC admission notification.
Private admissions fresh first year, 2nd year, improvement,fail papers etc
Combined admission for madrasa students.
Address: Rahim Educational Services opposite the main college gate taj market swari Bazar Buner
31/12/2024
*Admissions open in AIOU Semester Spring 2025*
For more information contact on....
03178317651
03329750822
24/12/2024
آئی آئی یو آئی اسکول سسٹم بونیر کیمپس میں 9ویں، 10ویں اور ایف ایس سی لیولز کے طلباء و طالبات کے لیے کوچنگ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے، جو کہ کلاسز کا آغاز 1 جنوری سے ہوگا۔
ہم اپنے طلباء کو اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
SLO Based learning
Paper attempting techniques
اپنی تعلیمی کامیابی کے لیے آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے کیمپس سے رابطہ کریں۔
Contact:
03461818603
0332 9697005
0342 8954616
22/12/2024
For 7th Class Etea Scholarship test.
For more information contact us
📲 03178317651