30/05/2023
GHS chanal Buner
education
30/05/2023
خوشخبری
کلپانی گاؤں کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ SLOs base ٹیویشن اکیڈمی میں ان شاءاللہ 1 جون سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔ اکیڈمی میں SLOs based and activities based learning ہوگی۔ کلاسز trail based ہوگی۔ طلبہ کو مطمئن کرنا ہماری پہلی ترجیح ہوگی۔اکیڈمی میں تمام مضامین پڑھائی جاے گی۔ اسلئے سب لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے۔کہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے بچوں کو ٹیویشن اکیڈمی میں داخل کرائیں۔
پتہ: الھدی ماڈل سکول کلپانی ۔
رابطہ نمبر: 03426217040
We never claim to be the best, but we prove it.
A wise choice for wise students.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bunerwal