QMS Dewana baba Buner

QMS Dewana baba Buner

Share

like page

10/05/2026

Quaid e Azam Girls College DewanaBaba Buner ❤️

09/05/2026

خوشخبری برائے طالباتِ دیوانہ بابا بونیر❤

ہم انشاء اللہ11 مئی 2026 بروز پیر قائد اعظم گرلز کالج دیوانہ بابا بونیر میں کلاس دہم سے فارغ طالبات کے لیے فری کوچنگ کلاسزکا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہے ہیں۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی۔۔

طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول اور معیاری رہنمائی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔

محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کروائیں!

📞
0331 9238398
0335 8582082

07/05/2026

الحمدللہ
قائد اعظم ماڈل سکول اینڈ کالج دیوانہ بابا نے جماعت اسلامی یوتھ فیسٹیول ضلع بونیر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملی نغمے میں ضلعی چمپئن اور نعت شریف میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
سب قائدین سٹارز کو مبارک ہو❤️

21/04/2026
20/04/2026

الحمدللہ! آج جماعت نہم کے بورڈ امتحانات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اب آپ کے تعلیمی سفر کا اگلا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔
جماعت دہم (10th) کی نئی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 23 اپریل بروز جمعرات سے ہوگا۔

تمام طلباء اور ان کے معزز والدین سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے
شروع کی جا سکیں۔

Page Admin:
Mansoor Alam
(Einstein Junior)

20/04/2026

Quaid e Azam Model School & Girls College DewanaBaba Buner

1syear
جماعت دہم سے فارغ طالبات کیلئے۔۔

Free Coaching Classes
From 11th May
Under The Supervision Of High Qualified Faculty

CONTACT NO:
0331 9238398
0335 8582082

Page Admin:
Mansoor Alam
(Einstein Junior)

29/03/2026

𝐌𝐚𝐧𝐬𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐥𝐚𝐦

Physics Lecturer | Educationist | Managing Director Einstein Coaching Academy Dewanababa, Buner

Mansoor Alam is a dedicated Physics Lecturer at Quaid-e-Azam Girls College, Buner, with a strong academic background and passion for teaching. He holds a BS in Physics and is currently pursuing MPhil in Physics from the University of Buner. In addition, he has completed ADE and B.Ed from Sarhad University of Science & Technology, Peshawar, along with an ADA and Master’s in Islamic Studies from Allama Iqbal Open University, Islamabad. His diverse educational journey reflects his commitment to both science and holistic learning.

Alongside his academic role, he serves as the Managing Director of Einstein Coaching Academy, where he is making a global impact through online education. In 2026 alone, he has successfully taught 100+ international students via Google Meet, showcasing his dedication to modern teaching methods and digital learning. His efforts continue to inspire students locally and internationally, making quality education more accessible.

⭐Get featured on The Pakistan Stories🇵🇰
Pakistan’s leading & pioneer Meta Verified platform ✅ WhatsApp: 0316 0012110





28/03/2026

نئے طلباء اور والدین کے بےحداصرار اور خواہش کے بنا پر قائد اعظم ماڈل سکول دیوانہ بابا کے منتظمین نے بمورخہ یکم اپریل کو ایک اور داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے۔لہذا خواہشمند اور شائقین طلباء ٹیسٹ سے قبل سکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔اور اپنی انٹری کرائیں ۔
یہ اخری انٹری ٹیسٹ ہوگا اس کے بعد کسی بھی کلاس میں داخلہ نہیں دیاجائے گا۔

19/03/2026

نوٹس۔۔۔۔۔۔
جماعت نہم اور دہم کے تمام (طلباء و طالبات) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے رول نمبر سکول آفس سے بروز جمعرات (19 مارچ 2026) کو وصول کریں۔
تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ان دنوں میں اپنی کلیرنس مکمل کریں۔
اکاؤنٹ آفس:
قائد اعظم ماڈل سکول اینڈ کالج دیوانہ بابا ضلع بونیر۔

12/03/2026

*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*

محترم والدین السلام علیکم !

حکومت نے ملک میں پٹرولیم بحران کی بنیاد پر تمام تعلیمی اداروں(نجی و سرکاری) کو ہفتے میں دو دن ( جمعہ اور ہفتہ) کو سکول بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس کی بنیاد پر PSRA نے بھی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے تناظر میں قائد اعظم ماڈل اسکول اینڈ کالج دیوانہ بابا ضلع بونیر۔جمعہ اور ہفتہ بشمول اتوار بند رہیگا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کی تعلیم و تربیت میں آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔ آمین
واللہ اعلم باالصواب
منجانب
*سکول انتظامیہ*

08/03/2026

کل انشاءاللہ 9 مارچ 2026
ایڈمیشن/اسکالرشپ ٹسٹ: 9:00 بجے

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Bunerwal