GHS Anghapur Buner

GHS Anghapur Buner

Share

lets educate the youth, and make the nation bright

02/03/2025

Date sheet for the Annual Exam. 5th to 8th

02/03/2025

اطلاع!
کل مورخہ 2025-3-3 سے سالانہ امتحان شروع ہوگا۔ تمام بچے حاضر ی یقینی بنائے۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کو بر وقت سکول بھیج دے۔ شکریہ
گورنمنٹ ھائی سکول انغاپور۔

Photos from GHS Anghapur Buner's post 13/09/2024

جمعہ مبارک۔اسمبلی مے بہ اواز بلند درود شریف۔اور صفائ نصف ایمان ہے۔کہ موضوع پر طلبہ سے محاطب۔

Photos from GHS Anghapur Buner's post 07/09/2024

اج سات ستمبر بروز ہفتہ ہیڈماسٹر صدیق اکبر صب۔مولانا صفی اللہ صب گورنمنٹ ہائی سکول انغاپور میں صبح اسمبلی کے بعد ختم نبوت یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا پر مدلل تقریر کر رہے ہیں

06/09/2024

. * اج چھ ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ ہائ سکول انغاپور میں
ڈی ای او صاحب بونیر کے حکم کے مطابق آج کے مارننگ اسمبلی میں طلباء کو یوم دفاع پاکستان کے حوالے سےسکول ہٰذا کے ھیڈماسٹر صاحب نے تفصیلی خطاب کیا،
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے لازوال قربانیوں اور ان کے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ،
ہم وطن دشمن عناصر کے تمام عزائم کو خاک میں ملائنگے،اور ہر قیمت پر وطن عزیز کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔۔۔
ہم تو مٹ جائنگے اے ارض وطن لیکن
زندہ رہنا ہے تجھے قیامت کے سحر ہونے تک۔۔
پاکستان ذندہ باد۔پاک فوج زندہ باد۔نعرہ تکبیر اللہ اکبر

29/08/2024

نعت شریف مقابلہ کیلئے تیاری۔ان شاءاللہ فسٹ پوزیش حاصل کرینگے۔

19/08/2024

*

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
جماعت دہم کے طلبہ کو بار بار سمجھانے کے باوجود اطلاع عام ہے۔کہ وہ جلد از جلد کالجوں میں ان لائن داحلہ کرے۔اور سیکنڈری سکولز میں داحلہ فارم جمع کرے۔فی الحال ڈومیسائل بڑا مسلہ نہی ہے۔البتہ مندرجہ زیل ہدایت کو لیکر ڈومیسائل انلائن فارم جمع کرے.*. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.*
بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا افس لیجائیے*.۔ طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے*.. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.*
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.۔نوٹ شاید اپکو موبائل پر مسیج اۓ گا۔کہ ڈومیسائل تیار ہے۔اپنے متعلقہ تحصیلدار سے وصول کرے*اپنے تمام کاعذات۔اور والدین کے شناحتی کارڈوں سے کم ازکم دس دس فوٹو کاپی نکالیں۔افسر سے دستحط کرلیں۔کم ازکم اپنے ساتھ بیس فوٹو بھی رکھیں *۔شکریہ۔صدیق اکبر۔
Note: You can apply yourself for domicile using CFC(Citizen facilitation centres) mobile app.

Photos from GHS Anghapur Buner's post 15/08/2024

پیارے بچوں ناکامی یتیم اور کامیابی کی کئ باپ ہوتے ہیں۔اس جملہ کا زندہ مثال ارشد ندیم پیش کرتا ہے۔کہ جب مے ہار جاتا۔تو یتیم کی طرح گھر اتا۔کوئ پوچھنے والہ نہ تھا کہ کیا کمی ہے۔اب جب کامیابی نصیب ہوئ تو میرے کئ باپ پیدا ہوگۓ۔اۓ اج ہی سے عہد کرے کہ مے غیر حاضری نہی کرونگا۔اور اگلے امتحان یعنی دہم مے بورڈ ہی پوزیشن لونگا۔

14/08/2024

جملہ سٹاف کی طرف سے اہل وطن کو یوم ازادی مبارک ہو۔*

08/08/2024

Congratulations to all the successful students of class 9th and 10th in their annual examinations.

08/08/2024

پاس فیل 4بجے۔پلاران ئ حبر نہ دی او نہ ورسرا عم شتہ۔او زمونگ د لاس و حپو نہ ساہ وتی دی۔چہ یا اللہ د سرکاری سکولونو ماشومان پاس کی۔امین۔

08/08/2024

آنلائن ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے ایک عدد رنگین پکچر، فارم۔ب، جماعت نہم کی DMC کاپی اور والد کی شناختی کارڈ کاپی درکار ہیں۔دہم طلبہ کو اطلاع ہے۔کہ وہ اج ہی سے تیاری شروع کرے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bunerwal
19280