26/05/2026
تکبیرات تشریق
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZK Infoz, Education, Bunerwal.
This is a platform for the studants and learners to get knowledge and updated about all type of government and private jobs announced in different departments time by time.
26/05/2026
تکبیرات تشریق
26/05/2026
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کے چھٹیوں کا شیڈول جاری ۔
26/05/2026
ضلع بونیر سرکاری سکولوں میں چوکیدار کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنےوالے افراد کیلئے اطلاع برائے انٹرویو ،
18/05/2026
پرائمری اساتذہ کیلئے پی ڈی ڈے. PD day ری شیڈول،اب 30 مئی کی بجائے 23 مئی کو ہوگی۔
16/05/2026
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر بونیر , گرلز ڈگری کالج چملہ اور گرلز ڈگری کالج ڈگر میں عارضی بھرتیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
12/05/2026
⬅️حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی گئی ۔۔
⬅️حکومت نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کے تحت نافذ پابندیوں میں 13 جون 2026ء تک توسیع کی ہے ،نوٹیفکیشن جاری
⬅️کابینہ ڈویڑن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
⬅️ وزیراعظم نے ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات پر ان اقدامات میں فوری طور پر توسیع کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری
⬅️ سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں پچاس فیصد کمی برقرار رہے گی،نوٹیفکیشن
⬅️اسلام آباد:60 فیصد سرکاری گاڑیاں بدستور بند رکھی جائیں گی،نوٹیفکیشن غیر ملکی دوروں اور سرکاری سفری اخراجات پر مکمل پابندی بھی برقرار رکھی گئی ہے،نوٹیفکیشن
⬅️اس سلسلے میں پہلے سے دی گئی مخصوص استثنیٰ برقرار ہوں گی،نوٹیفکیشن
11/05/2026
All DEOs are requested to update their PTC EMIS regarding the unspent amount within two days positively.
A special meeting regarding the unspent amount may be scheduled soon under the chairmanship of the worthy Secretary, E&SED KPK.
08/05/2026
آسامیاں خالی ہیں
محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخوا فارسٹ ڈویژن مالاکنڈ ویسٹ فارسٹ سرکل تیمرگرہ ضلع لوئر دیر، اپر دیر، چترال اور لوئر چترال کی شہریت کے حامل امیدواروں سے درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے 2026 تک کے خواندہ امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نام آسامی:
فارسٹ گارڈ (BPS-08)
تعداد آسامی:
ٹوٹل = 05 عدد
اوپن میرٹ = 04 عدد
اقلیتی کوٹہ = 01 عدد
عمر کی حد:
18 تا 25 سال
تعلیمی قابلیت:
انٹرمیڈیٹ (سائنس سیکنڈ ڈویژن) کسی بھی مستند بورڈ سے
جسمانی معیار:
قد = 5 فٹ 6 انچ کم از کم
چھاتی = 32-34 انچ کم از کم
12 منٹ میں 3 کلومیٹر دوڑ مکمل کرنا ہوگی
امیدوار کسی معذوری کے حامل نہ ہو
08/05/2026
سولر سسٹم لگانے کیلئے اہم حفاظتی تدابیر
08/05/2026
نوجوانوں کے لیے پاک فوج میں شمولیت کا موقع
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر، ضلع بونیر میں پاک آرمی کی جانب سے سپاہی بھرتی کا انعقاد پیر، منگل اور بدھ مورخہ 11، 12 اور 13 مئی 2026 کو کیا جا رہا ہے۔
📍 مقام: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر، بونیر
⏰ وقت: صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
تمام امیدوار اصل دستاویزات کے ہمراہ بروقت پہنچیں۔