Back to school 🏫
Chamla Public School & College Sura Buner
Official page of Chamla Public School & College Sura Buner,
31/05/2026
📚 Back to School Tomorrow Insha Allah 📚
انشاء اللہ کل سے چملہ پبلک سکول اپنی معمول کی تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیم کا تسلسل برقرار رہے اور قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
چملہ پبلک سکول اینڈ کالج
علم، تربیت اور کامیابی کی جانب ایک مضبوط قدم ✨🏫📖
31/05/2026
📚 Back to School 📚
انشاء اللہ کل سے چملہ پبلک سکول اپنی معمول کی تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیم کا تسلسل برقرار رہے اور قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
چملہ پبلک سکول اینڈ کالج
علم، تربیت اور کامیابی کی جانب ایک مضبوط قدم ✨🏫📖
ہمارے سکول میں بچوں کو ہر سرگرمی میں بھرپور موقع دیا جاتا ہے تاکہ اُن میں اعتماد (Confidence) پیدا ہو اور اُن کی پوشیدہ صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں۔ ہم بچوں کی تعلیمی، اخلاقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور سرگرمیوں کا انعقاد کرتے ہیں تاکہ ہر بچہ اپنی صلاحیت دنیا کے سامنے لا سکے۔
عید کم مبارک کل عام و انتم بخیر Anwar Khan Aman MaZàin
چملہ پبلک سکول اینڈ کالج د طرف نہ ٹولو مسلمانوں تا د لوئے اختر خوشحالی ڈیرے ڈیرے مبارک شہ
28/05/2026
🇵🇰 28 مئی —
یومِ تکبیر 🇵🇰
یہ دن پاکستان کی طاقت، خودمختاری اور قومی وقار کی عظیم علامت ہے۔
ہم اپنے قومی ہیرو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان یوسفزئی رحمہ اللہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی بے مثال خدمات نے وطنِ عزیز کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ✨
چملہ پبلک سکول اینڈ کالج سورا بونیر کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ 💚
📍 Chamla Public School & College, Sura Buner
Eid UL Adha Mubarak to All Muslims Aman MaZàin Anwar Khan Izaz Ullah Kamalzai
Eid Mubarak to everyone celebrating around the world 🌎 Awais Urrahman Izaz Ullah Kamalzai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bunerwal
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 13:35 |
| Tuesday | 07:00 - 13:35 |
| Wednesday | 07:00 - 13:35 |
| Thursday | 07:00 - 13:35 |
| Friday | 07:00 - 13:35 |
| Saturday | 07:00 - 13:35 |