15/03/2026
Full Course 9th/10th
Physics & Mathematics
The course duration will be 10 days. There will be 2 hours of classes every day on Google Meet.
اکثر دوست کورس کی فیس کی وجہ سے رابطہ کرنے میں ہچکچاتے ہیں، حالانکہ معاملہ بہت سادہ ہے:
میری فیس 3000 روپے صرف اس صورت میں ہے کہ آپ خوشی سے دے سکیں اور آپ کے پاس ہوں۔ اگر نا ہو اور جنیوین ریزن ہو ،تو بھی میں آپ کا بھائی، آپ کا دوست ہمہ وقت حاضر ہوں۔
رابطہ نمبر: 03358582082
رازداری کا مکمل اطمینان رکھیں، آپ کی بات میرے اور آپ کے درمیان ایک مقدس امانت ہے۔
آپ کھلے دل سے، جب چاہیں اور جو چاہیں پوچھیں، میں جواب دے دونگا، لیٹ یا جلدی...!
منصور عالم