Private Admission and Educational Services Shangra Makikhel Buner

Private Admission and Educational Services Shangra Makikhel Buner

Share

HAMMAD PRIVATE EDUCATIONAL SERVICES BUNER KPK

12/05/2026

*بدبختی کی انتہا: 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں، مگر اولاد نے باپ کو ہسپتال میں مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا…*
*اولاد غائب ہو گئی اور بے بس باپ تنہا رہ گیا…*
*دو دن تک کسی نے خبر نہ لی…*
*آخرکار دل برداشتہ ہو کر اس بزرگ نے دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی، اس حالت میں کہ انہیں یورین بیگ بھی لگا ہوا تھا*
*دریائے راوی پر ڈیوٹی کرنے والے محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے بزرگ کو دریا میں گرتے دیکھ لیا، فوری کارروائی کی اور انہیں گہرے پانی سے بحفاظت نکال لیا*
*بزرگ نے صرف اتنا پوچھا:*
*مجھے بچا تو لیا ہے… اب بتاؤ میں کہاں جاؤں؟*
*یہ اس بزرگ کے بیٹوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے…*
*جو والدین اللہ سے دعائیں مانگ کر اولاد پاتے ہیں،*
*ان کی خاطر سردی گرمی میں مزدوریاں کرتے ہیں،*
*انہیں پالتے، بڑا کرتے، پڑھاتے لکھاتے ہیں اور پھر ان کی شادیاں کرتے ہیں…*
*اور وہی اولاد جب والدین بوڑھے ہو جائیں تو انہیں بے سہارا چھوڑ دے،*
*دو وقت کی روٹی بھی نہ دے سکے… تو پھر ایسی اولاد کا کیا فائدہ…؟*
*سوچنے کی بات ہے…*
*کل ہم نے بھی اسی راستے پر جانا ہے۔*
*اللہ ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کی توفیق دے*
😭😞🥺🥹

27/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرانے/جاری طلبہ کے داخلوں میں دو مرتبہ توسیع ہو چکی ہے۔ جن طلبہ نے ابھی تک اپنا کنٹینیو ایڈمیشن نہیں کروایا وہ فوراً اپنی داخلہ کارروائی مکمل کریں۔
اسی طرح جو حضرات نیا داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ بھی جلد از جلد میرے ساتھ رابطہ کریں۔ 03419884547
واٹس اپ بھی یہی ہے
لیٹ فیس کے ساتھ داخلے شروع ہو چکے ہیں اور چند دن بعد لیٹ فیس کی سہولت بھی ختم ہونے والی ہے۔
اگر آپ اپنا داخلہ تسلی بخش اور درست طریقے سے کروانا چاہتے ہیں تو پھر دیر نہ کریں، فوراً رابطہ کریں03419884547
ایک منٹ کی تاخیر بھی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ بروقت رابطہ کریں تاکہ آپ کا داخلہ بغیر کسی پریشانی اور اضافی فیس کے مکمل ہو سکے۔
جزاکم اللہ

26/02/2026

📢 بریکنگ نیوز برائے ٹیچنگ امیدواران 💥💥
آئندہ ٹیچنگ اشتہار کے لیے ابھی سے تیاری شروع کر دیں۔
تمام DEOs سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، اور یہ تمام آسامیاں جلد Educational Testing and Evaluation Agency کے ذریعے مشتہر کی جائیں گی۔
لہٰذا امیدواران سے گزارش ہے کہ کے پی گورنمنٹ بکس اور متعلقہ سلیبس کی تیاری ابھی سے مکمل رکھیں۔

19/02/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)، ضلع بونیر کی جانب سے
چوکیدار (BPS-03) کی بھرتی کا اعلان
✅ کل آسامیاں: 48
✅ عمر کی حد: 18 تا 40 سال
✅ تعلیمی قابلیت: خواندہ / ناخواندہ
✅ اقلیتوں کیلئے: 5٪ کوٹہ
✅ معذور افراد کیلئے: 2٪ کوٹہ
🗓 اشتہار کی اشاعت کے 14 دن کے اندر درخواست جمع کروائیں۔
📍 دفتر کا پتہ:
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)،
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، ضلع بونیر۔

10/01/2026

کیااپ کی تعلیم ادھوری رہ گئ ہے ؟ کیاآپ کوداخلوں میں کوئ مشکلات ہے ؟ کیااپ کوکسی اچھی یونیورسٹی یا جا معات کا پتہ نہیں ؟ کیا آپ مختلف ڈگریوں سے نابلد ہے ؟ کیاآپ کوفارم پر کرنے یا ارسال کرنے میں کوئ دشواری ہے ؟ تو پریشان کیوں ہے ہم آپ کے خدمت کیلئے ہروقت حاضر ہے صرف کال کرکے آدھی ٹنشن دور کریں اور اپنی ڈاکومنٹس بذریعہ واٹس ایپ سینڈ کریں سوفیصد بے فکررہے Matric.FA,BA AND MA .JDP, ADE,B,ED ,.M ,ED نیز ہرقسم پرائیویٹ داخلے اور مائگریشن علامہ اقبال یونیورسٹی سے BA اور BS داخلے اور اسائنمنٹ کی سہولت اور معلومات،ٹیوٹر کی معلومات،رزلٹ چیک کرنا دیگر تمام تر تعلیمی معلومات گھر پر حاصل کرنے کیلۓ ہماری خدمات حاصل کریں رابطہ نمبر 03419884547 03422996839

10/01/2026

خوشخبری
آئرلینڈ حکومت کی جانب سے مکمل فری اسکالرشپ 2026 کا اعلان
​کیا آپ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ آئرلینڈ حکومت نے انٹرنیشنل طلباء کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کیا ہے
​اسکالرشپ کی تفصیلات
​تعلیمی سطح بیچلر، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی۔
​مالی فوائد سالانہ 19,000 یورو وظیفہ، ٹیوشن فیس کی کوریج (5,750 یورو تک)، اور ریسرچ کے اخراجات۔
​اہلیت: یورپی یونین اور تمام بین الاقوامی طلباء اپلائی کر سکتے ہیں
​دستیاب شعبہ جات سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس، اور سوشل سائنسز سمیت دیگر کئی شعبے
​ درخواست کی آخری تاریخ 12 مارچ 2026 هے
طریقہ کار: تمام درخواستیں آن لائن جمع ہوں گی
​آج ہی اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں! مزید معلومات کے لیے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں ..

26/12/2025
26/12/2025

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لئے
73,000 روپے کی گرانٹ کا اعلان
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2023، 2024 یا 2025 میں کوئی بھی ٹیکنیکل ڈپلومہ کیا ہو اور عمر 18 سے 29 سال تک ہو اہل ہیں

Photos from Private Admission and Educational Services Shangra Makikhel Buner's post 16/11/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Shangra Near Govt High School Shangra Main Road Sawari To Shangra Top
Bunerwal