16/08/2026
آج بمورخہ 16 اگست 2026 کو گورنمنٹ پرائمری سکول غورغشتو میں سکول پی ٹی سی فنڈ کے تحت سولر سسٹم لگا دی گئ یکم ستمبر 2026 سے پہلے سکول میں دیگر مرمتی کام بھی مکمل کیا جائیگا عوام سے گزارش ہے کہ سکول انتظامیہ بچوں کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی لہذا اپنے بچوں کو یکم ستمبر 2026 سے داخلہ کیلئے ضرور بھیجیں شکریہ منجانب جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول غورغشتو