Professor Academy

Professor Academy

Share

My page 'Professor Academy' main aim is to provide best Facebook base Video lectuers in the field of Physics,Mathematics and English.

14/05/2021

Happy Eid Mubarak

03/02/2021

I live at New York.❎
I live in New York.✅

IN ✅ is used for cities/countries

AT is used for specific locations:
at the store
at the bank
at the airport
at the salon

Photos from Professor Academy's post 03/01/2021

Sloth
دنیا کا سب سے سست ترین جانور ہے جو ایک منٹ میں تقریباً 4 میٹر چلتا ہے۔ یہ براعظم سائوتھ امریکہ اور سینٹریل امریکہ ( میکسیکو، پوریتو ریکو، وغیرہ) کے ٹراپیکل جنگلات (ایسا ذمینی خطہ جہاں ہوا میں نمی کا تناسب سارا سال 60% سے زیادہ ہو) میں پایا جاتا ہے۔
اس کی ساری زندگی درختوں پر الٹا لٹک کر گزرتی ہے۔ اس کے ہاتھوں پر بنے پنجے اس کو لٹکنے میں مدد کرتے ہیں یہ اتنے سست ہوتے ہیں کہ ان کے جسم پر سبز ایلجی بھی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے اور اس پر کیڑے مکوڑے بھی اکھٹے ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔یہ ایلجئ انکے بیرونی لٹکے جسم کو سبز کرکے انکو camoflauge یعنی نظر کے دھوکے سے جسم چھپانے کا بھی موقع دیتی ہے۔ یہ پتے کھاتے ہیں اور کبھی کبھی چھپکلیوں کا بھی مزا چکھ لیتے۔
انکا میٹابولزم انتہائی سست ہے اور دل کی دھڑکن بھی جبکہ یہ اس کو مذید سست کرکے پانی میں تقریباً چالیس منٹ تک سانس روک سکتے ہیں اور تیرہ میٹر فی منٹ کی رفتار سے تیراکئ بھی کر سکتے ہیں۔
مادہ ایک سال میں ایک ہی بچہ دیتی ہے ان کے سست ہونے کی وجہ سے اکثر ایک جگہ ملنا اور ملاپ کرنا مشکل ہوتا ہے اسلئیے بعض اوقات مادہ کو کئی سال بچے کی پیدائش میں لگ جاتے۔ یہ ممالیہ جانور ہیں اور مادہ اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے۔
یہ اپنا سر تقریباً 360 ڈیگری تک گھما سکتے ہیں اور درخت سے صرف پاخانہ خارج کرنے کے لیے ہفتے میں ایک بار زمین پر اترتے۔ زمین پر ان کی رفتار تین میٹر فی منٹ ہوتی۔ اسی دوران یہ اکثر تیندوے، جنگلی بلی اور عقاب کا شکار ہوجاتے ہیں۔
یہ انسان دوست جانور نہیں ۔ انہیں چھونا پسند نہیں ہوتا اور گھبراہٹ میں اپنے پنجوں اور دانتوں سے حملہ کردیتے ہیں۔
ان کی اوسط عمر چالیس سال تک درج کی گئی ہے۔




20/12/2020
Photos from Professor Academy's post 15/11/2020

جانوروں کے بچے کو ہم عام طور پر بچہ ہی کہتے ہیں، مثلاً بلی کا بچہ ، بکری کا بچہ وغیرہ۔
حالانکہ اردو میں ان کیلئے جدا جدا لفظ ہیں۔

#بشکریہ: احیائے اردو۔

10/11/2020

Direct and indirect

07/11/2020

Detail of district cadre various posts KP ESE,
Last date 23 Nov 2020..

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Bunerwal