24/09/2026
ٹیسٹ کی یہ معیار کہ ہر کوئی 170 پلس مارکسی آسانی سے لے سکتے ہیں تو آپ نے بچوں کی مائنڈ کو جانچنے کا کیا فارمولا بنا یا ہے۔یہ مقابلہ کی امتحان ہوتا ہے اسے لوجیکل اور کانسیپٹ بیس ہونا چاہئے تاکہ بچوں کی ذہنی لیول کا صحیح معنوں میں جائزہ لیا جا سکے۔اس میں پاس او فیل نھیں بلکہ میریٹ ہونا چاہئے۔
پی ایم ڈی سی بار بار یہ وجہ بتاتے ہوئے نھیں تھکتے کہ ہم اکیڈمی مافیاز کی حلاف یہ کر رہے ہیں تو اکیڈمی مافیاز کیا کر رہی ہیں؟کیا بچوں کو پڑھانا غلط کام ہے؟
صرف اس مافیا کو گرانے کیلئے آپ قابل اور کمزور بچوں کی فیوچر سے کھیلنے جارہے ہیں؟