Kp Educational & Social news

Kp Educational & Social news Education

Permanently closed.
13/08/2026
13 اگست سے 15 اگست کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
13/08/2026

13 اگست سے 15 اگست کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

وفاقی تعلیمی ادارے FGEI میں ایس ایس ٹی (میل) کی 98 آسامیاں مشتہر!!👆خیبرپختونخوا کیلئے 11 آسامیاں مختص ہے۔ماسٹر ڈگری کیسا...
13/08/2026

وفاقی تعلیمی ادارے FGEI میں ایس ایس ٹی (میل) کی 98 آسامیاں مشتہر!!👆
خیبرپختونخوا کیلئے 11 آسامیاں مختص ہے۔ماسٹر ڈگری کیساتھ بی ایڈ بھی لازمی ہے۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 31 آگست مقرر ہے۔

1st Rabi ul Awal will be on Saturday 15 August
13/08/2026

1st Rabi ul Awal will be on Saturday 15 August

جی پی فنڈ سبسکرپشن ریوائیز ریٹ 2026 جاری۔ تمام سرکاری ملازمین سے اب جی پی فنڈ سکیل وائز اسی حساب سے کاٹا جائے گا۔
13/08/2026

جی پی فنڈ سبسکرپشن ریوائیز ریٹ 2026 جاری۔ تمام سرکاری ملازمین سے اب جی پی فنڈ سکیل وائز اسی حساب سے کاٹا جائے گا۔

*16 اگست 2026 کو ہونے والا MDCAT اب 20 ستمبر 2026 کو ہوگا*پاکستان کے معزز وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈین...
06/08/2026

*16 اگست 2026 کو ہونے والا MDCAT اب 20 ستمبر 2026 کو ہوگا*
پاکستان کے معزز وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) تمام امیدواروں، والدین، تعلیمی اداروں اور دیگر متعلقہ افراد کو آگاہ کرتی ہے کہ MDCAT کا امتحان، جو پہلے 16 اگست 2026 کو ہونا تھا، اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔
یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ امتحان کو محفوظ، شفاف اور بہتر انداز میں منعقد کیا جا سکے اور تمام امیدواروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ قواعد اور انتظامات پہلے کی طرح برقرار رہیں گے، جب تک کہ کوئی نئی ہدایت جاری نہ کی جائے۔
تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ مزید معلومات اور نئی ہدایات کے لیے PM&DC کی سرکاری ویب سائٹ اور سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر نظر رکھیں۔

وفاقی حکومت نے ایڈہاک ریلیف 2023. 35 فیصد (گریڈ 1 تا16) اور 30 فیصد (گریڈ 17 تا 22)ایڈہاک ریلیف 2024۔ 25 فیصد (گریڈ 1 تا...
04/08/2026

وفاقی حکومت نے ایڈہاک ریلیف 2023. 35 فیصد (گریڈ 1 تا16) اور 30 فیصد (گریڈ 17 تا 22)
ایڈہاک ریلیف 2024۔ 25 فیصد (گریڈ 1 تا 16)، 20 فیصد (گریڈ 17 تا 22) کو 30 جون 2026 کے بعد فریز کر دیا۔ وضاحتی نوٹیفکیشن جاری۔

04/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kp Educational & Social news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category