GPS NAQAY - Anghapur

GPS NAQAY - Anghapur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS NAQAY - Anghapur, School, Naqay Anghapur, Bunerwal.

18/10/2024

والدین کے نام اطلاع
حکومت خیبر پختونخوا نے بچوں کی بہترین صحت کو یقینی بنانے کےلۓ04/11/2024 پر پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے ہفتے کا انعقاد کیا ہے۔اس حوالے سے سکول میں تربیت یافتہ اساتذہ پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا Mebendazole 500mg کھلائنگے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اس مہم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

Annual prizes 🏆 Distribution in Position Holders at GPS NAQAY - Anghapur
30/03/2024

Annual prizes 🏆 Distribution in Position Holders at GPS NAQAY - Anghapur

16/03/2024
25/10/2023

مسجد ناقے میں تعمیر کا کام جاری ہے ۔ اگر آپ میں سے کوئی اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہو تو سکرین پر دی گئی نمبر پر رابطہ کرے۔ شکریہ

6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے بچوں کو معلومات فراہم کۓ گئے۔شہدائے پاکستان کے حق میں فاتحہ پڑھی اور ان کے بلند درجات کیلۓ ...
06/09/2023

6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے بچوں کو معلومات فراہم کۓ گئے۔
شہدائے پاکستان کے حق میں فاتحہ پڑھی اور ان کے بلند درجات کیلۓ رب العالمین سے دعائیں مانگی گئیں۔

01/09/2023

Morning assembly لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری ۔
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔

14/08/2023

Independence day

جشن آزادی کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول ناقے میں منعقد کئے گئے پروگرام کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔
14/08/2023

جشن آزادی کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول ناقے میں منعقد کئے گئے پروگرام کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔

05/07/2022

انتہائی قابل اور مخنتی استاد جناب احتر خسین صاحب کو بخثیت پرائمری و مڈل استاد اکیڈمی جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں.

احتر خسین صاحب پچھلے پانچ سال سے غزالی سکول ایلئی میں اپنی خدمات انجام دیتے رہےتھے.اس کے بعد تین سال سے گورنمنٹ سکول میں پرائمری سکول ٹیچر ہے۔

امید کرتے ہیں کہ آپ کا آنا طلباء کی بہتر ذہنی نشوؤنما اور کامیابی و ترقی کا باعث ہو .

.

Deworming day 1
18/10/2021

Deworming day 1

Beautiful view of GPS Naqay at morning assembly.
15/10/2021

Beautiful view of GPS Naqay at morning assembly.

Address

Naqay Anghapur
Bunerwal

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923348364722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS NAQAY - Anghapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category