The Millennium School and College Swari Buner

The Millennium School and College Swari Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Millennium School and College Swari Buner, School, Bunerwal.

The Millennium School and College Swari comprising of Boys Campus+ Hostel and Girls Campus+ Hostel is one of the leading educational institutions in the region.

14/04/2024

کل سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تمام سٹوڈنٹس کل سے حاضری یقینی بنائیں۔ نئے ایڈمشن لینے والے سٹوڈنٹس بھی کل سے جوائن کریں۔

13/04/2024

ایڈمشن/ سکالرشپس ٹیسٹ: کل صبح 10 بجے
بوائز کیمپس ، ہاسٹل
گرلز کیمپس، ہاسٹل
03440992254

10/04/2024

دوسرا ایڈمشن/ سکالرشپس ٹیسٹ:
پلے گروپ سے کلاس 9 تک
اتوار، 14 اپریل، صبح 10 بجے۔
بوائز کیمپس، گرلز کیمپس. 03440992254 03341010978

09/04/2024

کلاس 10 کی طالبات کیلئے ایف ایس سی فرسٹ ائیر کلاس کا آغاز: 18 مئی
سیکنڈ ائیر سٹوڈنٹس کیلئے ایم ڈی کیٹ کلاسز 18 جون سے 03341010978

06/04/2024

دوسرا ایڈمشن/ سکالرشپس ٹیسٹ: اتوار، 14 اپریل، صبح 10 بجے۔
بوائز کیمپس، گرلز کیمپس.
دی میلینیم سکول اینڈ کالج سواڑی 03440992254

04/04/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ایف ایس سی (فرسٹ ائیر کلاس) کا تیسرا ریویژن امتحان شروع ہے۔ آج فزکس کا پیپر ہے۔ چیپٹر 1, 6 اور 5, 6 میں آج ایگزام لیا جائے گا۔ فرسٹ ائیر سٹوڈنٹس کی حاضری اور ہر پیپر میں 85 فیصد مارکس لینا لازمی ہے۔
والدین اس حوالے سے سٹوڈنٹس کی حاضری اور پیپر میں کارکردگی کو یقینی بنائیں۔
دی میلینیم سکول اینڈ کالج سواڑی

24/03/2024

ایڈمشن/ سکالرشپس ٹیسٹ
اتوار، 31 مارچ صبح 10 بجے
بوائز کیمپس، ہاسٹل
گرلز کیمپس، ہاسٹل 03440992254 03341010978

رجسٹریشن جاری ہے
17/03/2024

رجسٹریشن جاری ہے

17/03/2024

کلاس 9 گرلز کیلئے 50 سکالرشپس
جن طالبات کے گھروں سے سرکاری سکول 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یا کسی وجہ سے تعلیمی سلسلہ رکا ہوا ہے، ان کیلئے مکمل فری تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے تعاون سے۔
سکالرشپ ٹیسٹ: 31 مارچ، بروز اتوار، صبح 10 بجے۔
دی میلینیم سکول اینڈ کالج سواڑی

11/03/2024

Address

Bunerwal

Telephone

+923341010978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Millennium School and College Swari Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Millennium School and College Swari Buner:

Shortcuts

Share

Category