Babar anwar

Babar anwar امن،مینہ ،ژوند❤️💫

‎
16/03/2023

‎

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوبے کو توڑ کر تالا پھر اس کے بعد وہی چابی...
13/03/2023

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوبے کو توڑ کر تالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

فضول وقت ميں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

لیاقت جعفری

دا بابا وینا دہ
03/02/2023

دا بابا وینا دہ

29/09/2022

ہمیں صرف کھیلنا ہے سابقہ وزیراعظم عمران نیازی جس نے کھیل کھیل میں سارے پاکستان کا بیڑہ غرک کردیا ۔اب وہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں جاکر نوجوانوں کے ذہنوں سے بھی کھیل رہے ہیں ۔غیر سیاسی انسان جو سیاست کو ملک چلانے کو اور لوگوں کو بے وقوف بنانے کو بھی کھیل سمجھ رہے ہیں۔

Address

Chagharze
Bunerwal

Telephone

+923443614212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Babar anwar:

Shortcuts

Share

Category