Pakistan Islamic International school And Coaching Academy Sawari Buner

Pakistan Islamic International school And Coaching Academy Sawari Buner Well qualified, experienced, professional teachers and Quality education

بریکنگ نیوز ؛ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے سی ٹی اور پی ایس ٹی امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 4 اور 5 جون 2022 بروز ہفت...
31/05/2022

بریکنگ نیوز ؛
ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے سی ٹی اور پی ایس ٹی امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 4 اور 5 جون 2022 بروز ہفتہ و اتوار کو منعقد ہونے والے پی سی ٹی اور سی ٹی ٹیسٹ ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
مذکورہ ٹیسٹ کے نئے شیڈول کا اعلان ائندہ ہفتے کیا جائے گا۔
یہ ٹیسٹ ضلع بونیر میں ہی مختلف مراکز میں منعقد کئے جائیں گے۔

02/05/2022
Date Sheet For Hssc Annual Examination 2022 Part I & II
27/04/2022

Date Sheet For Hssc Annual Examination 2022 Part I & II

09/04/2022
امتحان اور مارکنگ سسٹم میں اصلاحات کے لئے مشاورتی اجلاس،چیئرمین سوات بورڈ پروفیسر سید نبی شاہ نے صدارت کی سوات: امتحان م...
16/03/2022

امتحان اور مارکنگ سسٹم میں اصلاحات کے لئے مشاورتی اجلاس،چیئرمین سوات بورڈ پروفیسر سید نبی شاہ نے صدارت کی

سوات: امتحان میں نقل کی روک تھام اور پرچوں کی مارکینگ کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سوات پروفیسر سید نبی شاہ کی زیرِ صدارت بورڈ آفس کوکڑئی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کنٹرولر سوات بورڈ عمر حسین، سیکٹری بورڈ محمد اسحاق، پی اے فرمان علی سمیت ضلع سوات، شانگلہ اور بونیر کے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ڈپٹی ڈی ای او سوات فضل خالق، ڈی ای او بونیر افتخارالعنی، ڈی ای او شانگلہ محمد اورنگزیب، ڈی ای او فیمیل بونیر شازیہ نواز، ایس ڈی ای او الپوری بی بی عائشہ اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں امتحانی مراکز میں بہتر طریقے سے امتحانات منعقد کرنے، مانیٹرنگ بہتر اور سخت کرنے اور مارکنگ کے مرحلے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تجاویز زیرِ غور آئیں۔ اجلاس میں اضلاع کے ڈی ای اوز سے مشاورت کے بعد اساتذہ کی امتحانی مراکز میں ڈیوٹی لگانے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ اسی طرح انسپکشن ٹیموں میں شامل اساتذہ کے لئے بھی اضلاع سے مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چئیرمین سوات بورڈ کا کہنا تھا کہ مشاورتی اجلاس کا مقصد امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام یقینی بنانا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ امتحان میں مانیٹرنگ کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیا تاکہ اس کو مذید سخت کیا جاسکے۔ چیئر مین سوات بورڈ کا کہنا تھا کہ سوات بورڈ معیاری تعلیم کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں ضلعوں میں محکمہ تعلیم کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طلباء کی سہولت کے لئے بورڈ کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے منسلک کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے مارکنگ نظام میں بہتری کے لئے سنٹر کے قیام کا بھی اعلان کیا تاکہ مارکنگ سے منسلک مسائل اور حق تلفیوں کو ختم کیا جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی تربیت کے لئے تربیتی سیمینارز کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم کا سیکنڈ شفٹ کیلئے پہلے سے موجود سرکاری اساتذہ کی خدمات نہ لینے کا فیصلہ.. ان کی جگہ بذریعہ پی ٹی سی کمیونٹی...
17/02/2022

محکمہ تعلیم کا سیکنڈ شفٹ کیلئے پہلے سے موجود سرکاری اساتذہ کی خدمات نہ لینے کا فیصلہ.. ان کی جگہ بذریعہ پی ٹی سی کمیونٹی سے نئے اساتذہ کا فیصلہ..
پی ٹی سی فنڈز سے میرٹ پر نئے اساتذہ 28 فروری تک بھرتی کئے جائیں تاکہ یکم مارچ سے ڈیوٹی شروع کئے جاسکے۔
محکمہ تعلیم کا تمام ڈی ای اوز کو ہدایات

میٹرک سالانہ امتحانات 13 مئی 2022 سے شروع ہونگے جس کے لئے بغیر لیٹ فیس کے داخلے کی آخری تاریخ 8 مارچ مقرر کی گئی ہے۔
09/02/2022

میٹرک سالانہ امتحانات 13 مئی 2022 سے شروع ہونگے جس کے لئے بغیر لیٹ فیس کے داخلے کی آخری تاریخ 8 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

9th and 11th special exam result notification
02/02/2022

9th and 11th special exam result notification

Address

Bunerwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923351822111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Islamic International school And Coaching Academy Sawari Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pakistan Islamic International school And Coaching Academy Sawari Buner:

Shortcuts

Share

Category