18/08/2026
اساتذہ درکار ہیں! (اسلامیہ پبلک سکول چینہ بونیر)
کیا آپ تعلیم کے شعبے میں اپنا بہترین کردار ادا کرنا چاہتے ہیں؟
اسلامیہ پبلک سکول چینہ بونیر کو مڈل کلاسز کے لیے محنتی، متحرک اور باصلاحیت میل اور فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے۔
ضروری تفصیلات:
کلاسز: مڈل کلاسز (میل اور فی میل)
مضامین: انگلش، اردو، سائنس، میتھس
تعلیمی قابلیت: BS, BA/BSc, B.Ed یا متعلقہ ڈگری
خصوصیات: جدید تدریسی طریقوں سے واقفیت اور تدریس کا جذبہ
درخواست جمع کرانے کا طریقہ:
خواہشمند حضرات اپنی CV سکول کے اوقات میں پرنسپل آفس میں جمع کرائیں۔ شکریہ!
📞 رابطہ / واٹسپ: 03429049858
📍 مقام: اسلامیہ پبلک سکول چینہ، بونیر